KARAK HD

KARAK HD کرک کی تازہ ترین اپ ڈیٹ حاصل کرنے کے لئے ہمارا پیج لائیک

16/09/2025
16/09/2025

اج مورخہ 16/9/2025 بمقام محلہ عجب گل خیل گاؤں ڈینگر والا میں والدین اور طلباء نے احتجاج کیا ۔ 16 دن ہو گئے مکتب سکول ڈ ینگروالہ کو ابھی تک استاد نہیں ایا اور ہم نے بار بار محکمانہ اپیل کر کر کے لوگ تھک گئے۔مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

اور پاکسان میں سرکاری افسران کو ہر ایمرجنسی حالت کے بعد ایوارڈ سے نوازا جاتا ہے۔
12/09/2025

اور پاکسان میں سرکاری افسران کو ہر ایمرجنسی حالت کے بعد ایوارڈ سے نوازا جاتا ہے۔

کرک: نو تعینات ایڈیشنل  ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلانینگ یونس خان نے چارج سنبھال کر باقاعدہ کام شروع کردیا -
12/09/2025

کرک: نو تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلانینگ یونس خان نے چارج سنبھال کر باقاعدہ کام شروع کردیا -

Address

Doha

Telephone

+97455266564

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KARAK HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share