07/10/2026
تربت: زوبیدہ جلال روڈ کنارے نامعلوم شخص کی لاش برآمد۔۔۔
گیبن کے قریب سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش برآمد، آمدورفت متاثر۔ پولیس تاحال جائے وقوعہ پر نہیں پہنچی، شناخت اور موت کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔۔۔۔۔