16/10/2025
ادھر شہباز شریف نے ٹرمپ کو سلیوٹ مارا ادھر آئی ایم ایف نے اگلی قسط جاری کرنے کا اعلان کر دیا
وہ کیا کہتے ہیں نا کہ "وہ اک سلیوٹ جسے تو گراں سمجھتا ہے"
مطیع اللہ جان کا شہباز شریف کے ٹرمپ سے متعلق تعریفی کلمات پر تبصرہ
سورس: MJTv