Abrar Hussain Khan

Abrar Hussain Khan Digital Marketing. Online Earning. Social Media Marketing. Apps Reviews. Freelancing. E Comerce

میں آج کل کے نوجوانوں کو دیکھتا ہوں کہ وہ بیرونِ ملک جانے کے بہت خواہشمند ہیں اور کوشش کر رہے ہیں کہ کسی طرح باہر چلے جا...
14/04/2026

میں آج کل کے نوجوانوں کو دیکھتا ہوں کہ وہ بیرونِ ملک جانے کے بہت خواہشمند ہیں اور کوشش کر رہے ہیں کہ کسی طرح باہر چلے جائیں مطلب یہ کہ مجبوری ہے یا نہیں ہے بس یہ ایک ٹرینڈ بن چکا ہے کہ کام کرنا تو باہر کرنا ہے کچھ لوگ کامیاب ہو چکے ہیں اور ان کی ویڈیوز دیکھ کر دوسرے بھی باہر جا رہے ہیں۔
ٹھیک ہے، باہر ضرور جاؤ لیکن پہلے تھوڑا سا مشاہدہ ضرور کرو اپنے گاؤں اور محلے سے شروع کرو کہ تمہارے گاؤں یا محلے میں کتنے لوگ باہر پردیس گئے، انہوں نے کتنا وقت گزارا اور کتنے لوگ امیر یا زیادہ پیسہ کما سکے۔ اور ان کے بچوں کو دیکھو کہ ان پردیسیوں کے بچوں نے کتنا تعلیم حاصل کیا
اگر ان میں سے 30% بھی لوگوں نے پیسہ کمایا ہے اور اچھی زندگی گزاری ہے اور ان کے بچے آج اچھی جگہوں پر ہیں تو پھر اللہ کا نام لے کر ضرور پردیس جاؤ۔
میں اپنے گاؤں کی بات بتا دیتا ہوں، میرے گاؤں کے اکثر لوگ بیرونِ ملک خلیجی ممالک میں مزدوری کر رہے ہیں میرے مشاہدے کے مطابق تقریباً ہر ایک 17/18 سال کی عمر میں گیا ہے اور 35/40 سال تک مزدوری کی ہے۔ ایک ایک گھر بنایا ہے اور اب ان پردیسیوں کے بچے بھی پردیس جا چکے ہیں، اب وہ بھی وہاں مزدور ہیں۔ ہاں ان میں سے کچھ کے گھروں میں ٹائلیں ضرور لگی ہیں لیکن اپنی زندگی کے 35/40 سال لگا دیے ہیں

اس کے برعکس اگر کوئی سرکاری ملازم ہے، استاد ہے یا کسی اور ادارے میں کام کرتا ہے یا اپنے گاؤں میں چھوٹا موٹا کاروبار کرتا ہے تو ان کے بچوں نے تعلیم اور بہترین ماحول میں باپ کے سائے تلے پرورش پائی ہے۔ ان کے گھروں میں ٹائلیں نہیں ہیں لیکن ان کی سوچ اور زندگی پردیسیوں کے مقابلے میں بہتر ہے

یاد رکھو نوجوانو! جب پردیس میں ایک بار قدم رکھا تو پھر واپس جانا آسان نہیں ہوگا.
Think before you move to overseas.
آپ کا بھائی ۔ ابرار حسین خان

26/02/2026
“Which of these relatives would you save?
30/12/2025

“Which of these relatives would you save?

23/12/2025

Feeling tired after duty.

The Story about rats who want to get rid of  a cat.
18/12/2025

The Story about rats who want to get rid of a cat.

Old pashto lesson in our times
18/12/2025

Old pashto lesson in our times

Very old Pashto lesson in primary section
18/12/2025

Very old Pashto lesson in primary section

29/11/2025

It's Fun Time. One of my friend is a great Piano Professional.

Hi Everyone 👋☺️
18/11/2025

Hi Everyone 👋☺️

پاراچنار کے مشہور کامیڈین سجاد بھائی کے ساتھ ایک سیلفی🤳
14/11/2025

پاراچنار کے مشہور کامیڈین سجاد بھائی کے ساتھ ایک سیلفی
🤳

Address

Hyper Nova Supermarket Doha
Doha
00000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+971545298517

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abrar Hussain Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share