05/04/2026
Dear Brothers & Sisters!
*I have a Beautiful Message For You💌*
لوگوں کی پرواہ مت کریں۔
آپ کا کردار اللہ پاک کے نزدیک بہترین ہونا چاہیے۔
اُس کے ہاں مقام بلند ہونا چاہیے۔
جسے وہ اُٹھائے، اُسے دنیا نہیں گرا سکتی
اور جسے وہ گرائے، اُسے دنیا نہیں اُٹھا سکتی۔
اس لیے اُس کی مان کر چلیں،
اپنی زندگی کو اُس کے حکم کے مطابق ڈھال لیں۔
*Kiu k at The EnD.....*
ہم ہونگے اور ہمارا ربــــــــــــ ہوگا🌸♥️