Ishq e Faqeeran

Ishq e Faqeeran public Page News Fun And Funny movement news update And Other�

10/10/2025

پنجاب پولیس اور رینجرز
ادارے نوٹ فرمالیں
😁😁

10/10/2025

T L P March ✌️
PML(N)

10/10/2025

ماشاءاللہ ❤️ اور چھیڑو ملنگوں کو ۔۔۔۔۔

10/10/2025

Ishq apne faisle krne main khud bara delair hai🥰

ہمیں لائوڈ اسپیکر پر تشدد اُبھارنے والے علما نہیں چاہئیں، احسن اقبال🖐️تاریخ ایسے گھٹیا لوگوں کو گند میں پھینکے گی
10/10/2025

ہمیں لائوڈ اسپیکر پر تشدد اُبھارنے والے علما نہیں چاہئیں، احسن اقبال🖐️
تاریخ ایسے گھٹیا لوگوں کو گند میں پھینکے گی

10/10/2025

*امیر المجاہدین کے دربار سے قافلہ عشق و مستی روانہ..*

10/10/2025

* عشق و مستی روانہ*

10/10/2025

*قافلہ عشق و مستی روانہ ، 🤍🇵🇸

10/10/2025

_مناظر فیض اباد ہائی وے کے مکمل روڈ بند
مگر مارچ ابھی لاہور میں
See more_

16/04/2025

مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والا ملک ریاض ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 147 کا بھتیجا اور ملک ابرار کا بیٹا اسامہ ابرار نے گن پوائنٹ پر طالبہ کو یونیورسٹی جاتے اغوا کیا،گاڑی میں ڈال کر مقبرہ جہانگیر لے گیا اور ہراساں کرتا رہا، ملزم اسامہ ابرار کریمینل ریکارڈ یافتہ نکلا، ڈی آئی جی نے سخت دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا،ملزم اسامہ ابرار کی گرفتاری کیلئے ملک ریاض کے گھر بھی پولیس کا چھاپہ۔

16/04/2025

شاہدرہ کی بیٹی
جس کو (مسلم لیگ ن ) کے سابق ایم این اے اور موجودہ ایم پی اے ملک ریاض صاحب پی پی 147 اندورن لاہور
کے بھائی کے بیٹے نے سرے بازار اٹھایا اور قتل تک کی دھمکیاں دیں۔ لیکن ہمشیہ کی طرح پولیس نے کمزور دفعات لگا کر ایف آئی آر درج کر دی۔
ابھی بچی خود منظر عام پر آ کر ساری کہانی بیان کر رہی اور انصاف مانگ رہی۔
کیا انصاف صرف طاقت ور لوگوں کے لئے ہیں؟ یا اس شاہدرہ کی بیٹی کو بھی انصاف فراہم کیا جائے گا؟

Address

11/26
Karachi
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishq e Faqeeran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ishq e Faqeeran:

Share

Category