26/12/2025
دنیا میں چند ہی ایسے مقامات ہیں جہاں سردی صرف موسم نہیں بلکہ زندگی کا سب سے بڑا امتحان بن جاتی ہے روس کے مشرقی علاقے سائبیریا میں واقع دنیا کا سرد ترین آباد شہر اومیاکون جہاں درجۂ حرارت منفی ساٹھ ڈگری تک گر جاتا ہے،
جہاں سورج دن میں صرف چند گھنٹوں کے لیے نکلتا ہے، مگر اس کے باوجود انسان قدرت کی اس سختی کے سامنے ڈٹا ہوا ہے۔ اومیاکون کا درجہ حرارت آج 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر چکا ہے مزید تفصیلات جانتے ہیں نمائندہ دنیا نیوز شاہد گھمن کی اس رپورٹ میں