16/04/2025
مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والا ملک ریاض ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 147 کا بھتیجا اور ملک ابرار کا بیٹا اسامہ ابرار نے گن پوائنٹ پر طالبہ کو یونیورسٹی جاتے اغوا کیا،گاڑی میں ڈال کر مقبرہ جہانگیر لے گیا اور ہراساں کرتا رہا، ملزم اسامہ ابرار کریمینل ریکارڈ یافتہ نکلا، ڈی آئی جی نے سخت دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا،ملزم اسامہ ابرار کی گرفتاری کیلئے ملک ریاض کے گھر بھی پولیس کا چھاپہ۔