Shahid Ghumman

Shahid Ghumman روس کی خبریں جاننے کیلئے نوائے روس کے پیج کو لائیک کیجئے

Shahid Ghumman
Correspondent – Dunya News Russia | Journalist & Political Analyst | Covering international affairs, regional developments | Delivering factual, insightful news |
🌐 www.shahidghumman.com | Inbox for media & collaborations

11/07/2026

پاکستان اور روس نے تجارت، توانائی، تعلیم، ذراعت، سرمایہ کاری اور عوامی روابط سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا دونوں ملکوں کا کہنا ہے کہ موجودہ مثبت سیاسی تعلقات کو عملی اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے اس حوالے سے رپورٹ کریں گے ہمارے نمائندے شاہد گھمن

09/07/2026

روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی کے تناظر میں یوکرین کی جانب سے ایک بار پھر روس کے مختلف علاقوں پر بڑے پیمانے پر ڈرون حملوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ روسی وزارتِ دفاع کے مطابق گزشتہ رات 415 یوکرینی ڈرون مار گرائے گئے،مزید تفصیلات جانتے ہیں ماسکو سے نمائندہ دنیا نیوز شاہد گھمن سے۔

28/06/2026

روس کے دارالحکومت ماسکو میں پاکستان ہاؤس ادب، ثقافت اور پاک روس دوستی کا مرکز بن گیا، جہاں عظیم شاعر فیض احمد فیض کی صاحبزادی منیزہ ہاشمی کی کتاب "Conversation with My Father" کی تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی۔ ،،،،تقریب میں پاکستان کی آئینی عدالت کے چیف جسٹس جسٹس امین الدین خان، مختلف ممالک کے سفرا، روسی وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام، پاکستانی کمیونٹی، روسی دانشوروں اور اردو سیکھنے والے طلبہ نے شرکت کی۔ تقریب میں فیض احمد فیض کی ادبی خدمات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ مزید تٍفصیلات جانتے ہیں نمائند دنیا نیوز شاہد گھمن کی اور رپورٹ میں

27/06/2026

روس نے ایک بار پھر پاکستان کے تعمیری سفارتی کردار کو سراہتے ہوئے مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے اسلام آباد کی کوششوں کو اہم قرار دیا ہے۔ روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا نے نمائندہ دنیا نیوز شاہد گھمن کے سوال پر کہا کہ روس پاکستان کی ثالثی اور سفارتی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، جبکہ پاکستانی طلبہ کے لیے روسی ویزا پابندیوں کی خبروں کو بھی مسترد کر دیا۔ مزید تفصیلات بتا رہے ہیں ماسکو سے نمائندہ دنیا نیوز شاہد گھمن اس رپورٹ میں۔

23/06/2026

روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں 24 جون سے 14ویں سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل لیگل فورم کا آغاز ہو رہا ہے، جس میں دنیا بھر سے قانونی ماہرین، چیف جسٹس صاحبان، ججز اور حکومتی نمائندے شریک ہوں گے۔ 80 سے زائد ممالک کے 5 ہزار سے زیادہ مندوبین نے فورم میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے،،،،، جبکہ پاکستان کی جانب سے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی، وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس جسٹس امین الدین خان اور روس میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی بھی فورم میں شریک ہوں گے۔ ،،،،فورم کے دوران بین الاقوامی قانون، عدالتی اصلاحات، انسانی حقوق، مصنوعی ذہانت، سائبر قوانین اور عالمی قانونی نظام کو درپیش چیلنجز پر اہم مباحثے ہوں گے۔ مزید تفصیلات جانتے ہیں ہمارے نمائندے شاہد گھمن سے
゚viralシfypシ゚viralシalシ

14/06/2026

I got over 500 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

14/06/2026

ماسکو: (شاہد گھمن) روس اور بیلاروس نے مغربی ممالک کی جانب سے عائد پابندیوں کا مشترکہ طور پر مقابلہ کرنے اور مالی و تکنیکی خودمختاری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار ...

14/06/2026

ماسکو: (شاہد گھمن) روسی صدر ولادیمیر پوتن نے روسی مسلح افواج کی مجموعی نفری میں مزید اضافہ کرتے ہوئے فوجی اہلکاروں کی تعداد 15 لاکھ 10 ہزار مقرر کر دی ہے، جبکہ مجموعی اسٹ...

14/06/2026

Address

Vidnoye
142700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid Ghumman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahid Ghumman:

Shortcuts

Share