Kumrat Valley

Kumrat Valley Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kumrat Valley, Digital creator, `Ar`ar.
(3)

**📞 Call Now: 0324-9155527 | 0349-0945290**

**Explore kumrat valley & Kalam valley**

**Group Tours** - Affordable adventure packages
**Custom Tours** - Personalized travel experiences

**Property Services** - Prime hotel/guesthouse land

Nature❤️❤️
23/11/2025

Nature❤️❤️

23/11/2025

جس طرح پاکستان کا شمالی علاقہ جات خوبصورت ہے اسی طرح ھمار ے شہریہں بھی لاجواب ہے

23/11/2025

Lahore Pakistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

23/11/2025

Saudi Arabia 🇸🇦

Minare Pakistan right now❤️❤️
22/11/2025

Minare Pakistan right now❤️❤️

22/11/2025

حافظ نعیم الرحمان اجتماعی عام سے نعرے بازی کر رہے ہیں

20/11/2025

Jamia alraji hail
Saudi Arabia 🇸🇦

20/11/2025

Kumrat valley forest

"حال ہی میں کچھ غیر ملکی سیاح ہمارے ہاں کمراٹ ویلی گھومنے آئے۔ ہم نے انہیں اپنے گھر میں قیام کا موقع دیا، مقامی ثقافتی ک...
19/11/2025

"حال ہی میں کچھ غیر ملکی سیاح ہمارے ہاں کمراٹ ویلی گھومنے آئے۔ ہم نے انہیں اپنے گھر میں قیام کا موقع دیا، مقامی ثقافتی کھانے کھلائے، اور ان کے تقریباً تمام اخراجات (کھانا پینا، رہائش) خود اٹھائے۔ صرف جیپ کا کرایہ ہی تھا جو انہوں نے بہت کم دے دیا۔

ہمارا مقصد صرف اور صرف یہ تھا کہ پاکستان کی اچھی اور حقیقی تصویر دنیا کے سامنے آئے۔ اللہ کا شکر ہے کہ وہ ہماری مہمان نوازی اور یہاں کی خوبصورتی سے اس قدر متاثر ہوئے کہ ان کے الفاظ ہی کم پڑ گئے۔

حقیقت یہ ہے کہ ہماری حکومت سیاحت کو فروغ دینے کے لیے شاید ہی کوئی قابل ذکر کام کر رہی ہے۔ ایسے میں ہم عوام کو ہی آگے بڑھ کر کچھ کرنا ہوگا۔ اس لیے میں اپنے تمام بھائیوں اور دوستوں سے گزارش کرتا ہوں کہ جو بھی غیر ملکی سیاح آپ کو ملیں، ان کی ہر ممکن خدمت کریں، ان کے ساتھ اچھا سلوک کریں۔ اس طرح ہم نہ صرف پاکستان کی سیاحت کو فروغ دے سکتے ہیں بلہٰکہ اسلام کے اصل انسان دوست اور پرامن پیغام کی صحیح ترجمانی بھی کر سکتے ہیں

Address

`Ar`ar

Telephone

+923088607079

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kumrat Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Kumrat Valley

سلام علیکم کمراٹ ویلی پیج میں هم آپکو خوش آمدید کهتے ھیں پاکستان کی خوبصورتی کو دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائک کریں شکریه