Discover Kashmir

Discover Kashmir خوبصورت اور تفصیلی ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل پر تشریف لائیے ۔ شکریہ 🥀
https://www.youtube.com/

07/08/2025

کچھ لوگ 'حیات' نہیں، 'وہیات' ہوتے ہیں… اور بدقسمتی سے تا حیات ہوتے ہیں!"

Wajid Hussain Chaudharyکھوئیرٹہ ویلی کے باصلاحیت اور جرات مند صحافیوادیٔ بناہ آپ کی بے باک صحافت، حق گوئی اور عوامی مسائ...
05/08/2025

Wajid Hussain Chaudhary
کھوئیرٹہ ویلی کے باصلاحیت اور جرات مند صحافی

وادیٔ بناہ آپ کی بے باک صحافت، حق گوئی اور عوامی مسائل کے مؤثر انداز میں اجاگر کرنے پر سلام پیش کرتی ہے۔

آپ کی آواز مظلوموں کی آواز ہے، اور آپ کا قلم حق کا ترجمان۔
اللہ آپ کو سلامت رکھے اور مزید حوصلہ عطا فرمائے۔

04/08/2025

بھیال کی بچی کی تصویر سوشل میڈیا سے فوراً ہٹا دیں، بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں۔

04/08/2025

مقتول بچی تسمیہ کے والد کا ویڈیو پیغام سامنے آیا ہے، جس میں انہوں نے واضح کیا ہے کہ اُن کے بھائیوں کے بیانات کا کیس سے کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنی بیٹی کے لیے انصاف کی جنگ خود لڑیں گے اور کسی قسم کا سمجھوتہ قبول نہیں۔

04/08/2025

"بھیال سے لاپتہ بچی دھمال چڑہوئی سے بازیاب، واقعہ خاندانی مسئلہ نکلا، اغوا کی تردید۔"

04/08/2025

تسمیہ کیس میں ورثا سے ہاتھ جوڑ کر اپیل ہے کہ گھر بیٹھ کر والدین، دادا، چچا، نانیال سب مل کر ایک فیصلہ کریں اور پھر مشترکہ پیغام عوام تک پہنچائیں۔

وادیِ کھوئی رٹہ کی ایک اور بیٹی لاپتا!بہت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ کھوئی رٹہ کے نواحی گاؤں "بھعل چوھترہ" سے تعل...
04/08/2025

وادیِ کھوئی رٹہ کی ایک اور بیٹی لاپتا!

بہت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ کھوئی رٹہ کے نواحی گاؤں "بھعل چوھترہ" سے تعلق رکھنے والی ایک معصوم بچی آج مورخہ 4 اگست 2025 کو گھر سے کام کے سلسلے میں نکلی، مگر واپس نہ لوٹی۔ اہلِ خانہ سخت پریشانی اور اضطراب میں مبتلا ہیں۔

یہ صرف ایک لاپتا ہونے کا واقعہ نہیں، بلکہ پوری وادیِ کھوئی رٹہ کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔ ایک اور بیٹی خاموشی سے غائب ہو گئی اور ہمیں خبر بھی نہ ہوئی۔

خدارا! اگر کسی نے بچی کو کہیں دیکھا ہو یا کوئی اطلاع ہو تو فوری طور پر نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں:

📞 0341-4389832

یاد رکھیں! آپ کی بروقت اطلاع ایک خاندان کو ناقابلِ بیان اذیت سے بچا سکتی ہے۔
آئیے ہم سب آواز بنیں، اور اپنی بیٹیوں کے تحفظ کے لیے قدم اٹھائیں۔

اللّٰہ پاک کرم فرمائے، آمین

04/08/2025

تسمیہ قتل کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، کئی حقائق سامنے آنے والے ہیں۔ عوام ہوشیار رہے، ان شاءاللہ اصل مجرم جلد بے نقاب ہوگا۔

04/08/2025

فیصل کے بھانجے کو بھی گرفتار کرنا چاہیے جو مویشی خانے میں کسی کو جانے کی اجازت نہیں دے رہا تھا

04/08/2025

بریکنگ نیوز
تسمیہ قتل کیس ، فیصل گرفتار
مزید تفتیش شروع

Address

Abha

Telephone

+966551150857

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share