02/05/2026
🌿 ربِّ اغفر لی ولوالدیَّ 🌿
(اے میرے رب! مجھے اور میرے والدین کو بخش دے)
یہ ایک نہایت خوبصورت دعا ہے جو ہمیں اپنے رب سے جوڑتی ہے اور ہمیں اپنے والدین کی قدر و محبت کا احساس دلاتی ہے۔ والدین وہ عظیم ہستیاں ہیں جن کی دعاؤں اور قربانیوں سے ہماری زندگی سنورتی ہے۔
💔 آج میں خاص طور پر اپنے مرحوم ابو کو یاد کر رہا ہوں۔
یا اللہ! میرے ابو کی مغفرت فرما، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، ان کی تمام خطاؤں کو معاف فرما اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ آمین 🤲
🙏 آپ سب سے بھی گزارش ہے کہ میرے مرحوم ابو کے لیے دعا کریں۔
اللہ ہم سب کے والدین کو اپنی رحمت میں جگہ دے، جو حیات ہیں انہیں صحت و لمبی عمر عطا فرمائے اور جو دنیا سے جا چکے ہیں ان کی کامل مغفرت فرمائے۔ آمین
#دعاء #والدین #مغفرت