Jago Digital

Jago Digital "Jago News Your trusted source for news updates that matter. Stay connected to Jago News analyses,

روی شاستری کی لارڈز میں ظہیر عباس سے ملاقات؛ بھارت اور پاکستان کے مایہ ناز کھلاڑیوں کی تصویر وائرل،روی نے ظہیر عباس کو "...
30/08/2026

روی شاستری کی لارڈز میں ظہیر عباس سے ملاقات؛ بھارت اور پاکستان کے مایہ ناز کھلاڑیوں کی تصویر وائرل،روی نے ظہیر عباس کو "عظیم آرٹسٹ اور کرکٹ کی تاریخ ساز شخصیت" قرار دے دیا۔

27/08/2026

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟

فلپائن میں ایک روحانی اجتماع کے دوران 150 سے زائد افراد نے کلمۂ شہادت پڑھ کر اسلام قبول کرلیا۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں...
23/08/2026

فلپائن میں ایک روحانی اجتماع کے دوران 150 سے زائد افراد نے کلمۂ شہادت پڑھ کر اسلام قبول کرلیا۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں لوگوں نے اسلام کے بارے میں جاننے اور دینی تعلیمات سے آگاہی حاصل کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔
اسلام قبول کرنے والے افراد کے لیے یہ لمحہ خوشی اور جذبات سے بھرپور تھا، جبکہ اجتماع میں موجود افراد نے نئے مسلمانوں کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا۔

پاکستان نے مشکل معاشی ایڈجسٹمنٹ کے مرحلے سے گزر کر استحکام حاصل کرلیا، مالی سال کے آغاز پر معیشت سے متعلق حوصلہ افزا اشا...
23/08/2026

پاکستان نے مشکل معاشی ایڈجسٹمنٹ کے مرحلے سے گزر کر استحکام حاصل کرلیا، مالی سال کے آغاز پر معیشت سے متعلق حوصلہ افزا اشاریے سامنے آئے ہیں، وفاقی وزیر احسن اقبال

21/08/2026

پنجاب نے 11 ارب روپے بلوچستان کو فراہم کیے، وزیراعظم

حکیم بابر اہلیہ کے ہمراہ جشنِ آزادی منانے بائیک پر نکل پڑے، اس موقع پر دونوں نے قومی جوش و جذبے کے ساتھ شہر کی سڑکوں پر ...
13/08/2026

حکیم بابر اہلیہ کے ہمراہ جشنِ آزادی منانے بائیک پر نکل پڑے، اس موقع پر دونوں نے قومی جوش و جذبے کے ساتھ شہر کی سڑکوں پر گھومتے ہوئے یومِ آزادی کی خوشیاں منائیں۔
بائیک پر سوار حکیم بابر اور ان کی اہلیہ کی خوبصورت تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد صارفین کی توجہ حاصل کر رہی ہی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کراچی کی ابتر صورتحال پر شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو سب س...
13/08/2026

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کراچی کی ابتر صورتحال پر شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو سب سے زیادہ ریونیو دینے والے شہر کی موجودہ حالت دیکھ کر بہت شرمندگی ہوتی ہے۔
ایک حالیہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے سابق آل راؤنڈر نے انکشاف کیا کہ وہ کراچی کی تباہ حال سڑکوں، ناقص صفائی اور انتظامی بدحالی کی وجہ سے ہی دل پر پتھر رکھ کر اپنے خاندان کے ہمراہ اسلام آباد منتقل ہونے پر مجبور ہوئے۔
شاہد آفریدی نے شہر کے تعلیمی اور صنعتی علاقوں بالخصوص یونیورسٹی روڈ اور کورنگی کی خستہ حال سڑکوں پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور سیاستدانوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جب وہ کراچی کو 'پیرس' بنانے کے دعوے کرتے ہیں تو ہنسی آتی ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ محض ایک آدھ سڑک بنا دینے سے پورے شہر کا انفراسٹرکچر درست نہیں ہو سکتا، کراچی کے محنتی اور مخلص عوام اس سے کہیں بہتر سلوک کے حقدار ہیں

گرین بس نارووال میں اپنے روٹ کے مطابق زیڈ ایف سی کے پاس  مسافر اتارتے ہوئے
31/07/2026

گرین بس نارووال میں اپنے روٹ کے مطابق زیڈ ایف سی کے پاس مسافر اتارتے ہوئے

نارووال: گاؤں قیام پور کے قریب نالہ بسنتر میں 20 سالہ نوجوان کے ممکنہ طور پر ڈوبنے کی اطلاع، واٹر ریسکیو آپریشن جاری۔   ...
31/07/2026

نارووال: گاؤں قیام پور کے قریب نالہ بسنتر میں 20 سالہ نوجوان کے ممکنہ طور پر ڈوبنے کی اطلاع، واٹر ریسکیو آپریشن جاری۔

Deputy Commissioner Narowal

Address

Abqaiq

Telephone

+923426209808

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jago Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jago Digital:

Shortcuts

Share