16/01/2026
خدایا عشق محمد ﷺ میں ایسا بھی مقام آئے
کہ سانس بعد میں آئے پہلے نبی ﷺ کا نام آئے
میری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسے
کبھی درود ﷺ لبوں پر ہو تو کبھی سلام ﷺ آئے...
آمین ثم آمین
صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم ❤️