Hello Family:)
This is me Umair Sabookh this page is specially made for poetry and mini vlogs Hello fb family..!
(2)
Kindly follow us for best poetry collections
Also subscribe us on YouTube TikTok and snack video
22/07/2025
گلگت ؛ شاہراہ بابوسر / گلگت بلتستان سیلابی تباہ کاری کی تازہ ترین اپ ڈیٹ
گلگت ؛ چلاس ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے ۔ فیض اللہ فراق
گلگت ؛ سیلابی ریلوں سے زخمی ہونے والے سیاحوں کی طبی امداد جاری ہے ۔ ترجمان
گلگت ! لاپتہ سیاحوں کی تلاش جاری ہے ،سرچ آپریشن جاری ہے ۔ ترجمان
گلگت ؛ سیلابی ریلوں میں دب جانے اور بہہ جانے والی گاڑیوں کی تعداد 15 سے زائد ہے ۔ ترجمان
گلگت ؛ ساہیوال کی ایک گاڑی میں سوار سیاحوں کو محفوظ مقام منتقل کیا جا چکا ہے ۔ فیض اللہ فراق
گلگت؛ وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے سیاحوں کو ریسکیو کے عمل کو مزید موثر بنانے کی ہدایت ۔ ترجمان
گلگت ؛ ضلع غذر ،بلتستان اور دیگر علاقوں میں بھی متاثرین سیلاب کی بحالی کیلئے اقدامات تیز کئے جا رہے ہیں ۔ ترجمان
گلگت ! دو لاشوں کی شناخت مشعل فاطمہ اور فہد اسلام ساکنہ / لودھراں /بہاولپور سے ہوئی ہے ۔ ترجمان
گلگت ؛ حکومت نے متاثرہ علاقوں میں راشن پیکٹ اور خیمے فراہم کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے ۔ ترجمان
گلگت ؛ سیلابی ریلوں سے دیامر کی حدود میں 20 مقامات پر شاہراہ بابوسر و ریشم بند ہے ۔۔ ترجمان
گلگت ؛ سیلابی ریلوں سے شاہراہ بابوسر کی 8 کلومیٹر سے زائد کا ایریا تباہ ہو گیا ہے ۔۔ ترجمان جی بی حکومت
21/07/2025
! لوگ کیا سوچیں گے ۔۔۔۔۔
| Urdu poetry | | Urdu quotes |
20/07/2025
سفاکی کا یہ منظر کبھی دل سے نہیں نکلے گا 😭
بلوچی کلچر ہو یا پنجابی اور پشتون سب اس میں برابر ہیں مگر طریقہ کار صرف مختلف ہے
وہ لوگ جو اس جہالت والی غیرت کو دین سے جوڑنے کی کوشش کرے تو یقین کیجیے کہ
ایسے لوگوں کا دین سے دور دور تک کوئی رشتہ نہیں ہو سکتا
خدا را کسی سے جینے کا حق مت لیا کریں اور بات کو صلح کی طرف لے جانے کی کوشش کریں ۔
اسلام نے عورت کو خلع کی بھی اجازت دی ہے
جس کا مطلب یہ ہیکہ مرد اگر خوش نہ ہو تو وہ دوسری شادی کر دے گا اور ناپسند عورت کو طلاق بھی دے دے گا حالانکہ طلاق ایک قبیح عمل ہے لیکن پھر بھی مرد کم ازکم اس کے ذریعے چھٹکارا حاصل کر سکتا ہے۔
لیکن عورت اگر نا خوش ہے اور وہ سمجھتی ہے کہ میری زندگی برباد ہو رہی ہے یا کسی نا شکری میں مبتلا نہ ہو جاؤں تو وہ خلع کا مطالبہ کر سکتی ہے ۔
تو جب ایک عورت اپنا نکاح توڑ سکتی ہے تو کیوں نہ شروع سے ہی اس کی مرضی پر اس کا نکاح ہو جائے لیکن یہاں پھر جہالت والی غیرت جاگ جاتی ہے کہ عورت اپنے لئے پسند کیوں کرے گی
اور پھر نوبت مرنے مارنے تک پہنچ جاتی ہے
ویڈیوکو دیکھ کر دل خون کے آنسوں تو رہا ہے 😭
کچھ لوگ صرف قیامت کے انتظار میں ہیں کہ اللّٰہ ہی ان سے پوچھے گا تو جب ہر بات کیلئے ہمیں قیامت کا انتظار ہو تو پھر یہ عدالت ، قوانین اور ادارے کس کام کے؟ یہی وجہ ہے کہ ہر طرف ظلم دندناتا پھر رہا ہے اور آئے روز کوئی نہ کوئی دلخراش منظر دیکھنا پڑتا ہے 😭
لہذا تمام اداروں کو حرکت میں آ نا ہوگا
اور علماء کو بھی چاہیے کہ اس میں کردار ادا کرے
ایسے کرداروں کیلئے
اللّٰہ تعالیٰ نے دنیا میں بھی قوانین بتائے ہیں تو اس پر عمل کیوں نہیں کیا جائے کہ ہر بات کو قیامت پر ڈال کر اپنی ذمہ داری سے جان چھڑانے کی کوشش کی جا رہی ہے
20/07/2025
!کوئی مخلص ہو کر آپ کے آگے جھک جائے ۔۔۔۔
| Urdu poetry | | Urdu quotes |
18/07/2025
!کوشش کریں کے سکون کا تعلق کس شخص سے وابستہ نہ ہو ۔۔۔
| Urdu poetry | | Urdu quotes |
18/07/2025
! قیمتی ہو کر مفت ہو جانا ۔۔۔!
| Urdu poetry | | Urdu quotes |
16/07/2025
!زندگی اس لئے تھوڑی سی میری قدر تو جان ۔۔۔
| Urdu poetry | | Taimoor Hassan taimoor poetry |
16/07/2025
!ایک غلط شخص سے ملا دھوکا۔۔۔
| Urdu poetry | | Urdu quotes | | Umair Sabookh official |
15/07/2025
! جب آپ کسی کو عزت دیں
| Urdu poetry | | Urdu quotes |
15/07/2025
!تجھے زندگی کا شعور تھا تیرا کیا بنا ۔۔۔
| Taimoor Hassan taimoor | | Urdu poetry | | Heart touching poetry | | Umair Sabookh official |
14/07/2025
!ہم اپنے اپنے ہمسفر کے ساتھ خوش رہیں مگر۔۔۔
| Urdu poetry | | Urdu shayari | | Umair Sabookh official |
14/07/2025
معجزہ!
گزشتہ روز ناران سے واپسی پر فرید آباد بھونجہ کے مقام پر دریائے کنہار میں گرنے والی سیاحوں کی گاڑی میں بہہ جانے والا گوجرانوالہ کا نوجوان سیاح معجزانہ طور پر زندہ بچ گیا!
پارس پولیس، ریسکیو ٹیم اور مقامی افراد کی بروقت کوششوں سے نوجوان کو ڈوبنے کے بعد زندہ حالت میں ریسکیو کر لیا گیا۔
حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے تھے جبکہ ایک دریا کی نظر ہو گیا تھا، جسے آج زندگی مل گئی!
💚 اللہ کا شکر،
🚨 ریسکیو ٹیم، پولیس اور مقامی افراد کو سلام!
Be the first to know and let us send you an email when Umair sabookh official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.