Asif Hanجra

Asif Hanجra digital creator

31/07/2025

خواہش آئی فون لینے کی ہے
اور پیسے پیکج کرانے کے 🤪😆بھی نہیں ہیں

09/07/2025

ایک شام اور ڈھل گئی
ایک دن اور جی لئے تیرے بغیر

09/07/2025

شاگرد آپ نے مجھے اردو کے پرچے میں صفر کیوں دیا
استاد مجبوری تھی کیونکہ اس سے کم میں دے ہی نہیں سکتا تھا😁

26/06/2025

اے میرے رب میں نے کبھی کسی کا برا نہیں چاہا اس لیے مجھے اپنی مخلوق کے شر سے بچا آمین.🤲

25/06/2025

بڑی شوق سے کرو تم کسی اور سے محبت
تیرے پیار کے جزبے میرے قیدی تو نہیں🫰💯🤎

25/06/2025

اس کائنات میں الله کے سوا کوئی بھی آپ کو ہمیشہ
ہر وقت اور ہر حال میں ایک جیسا میسر نہیں ہو سکتا

Address

Al-Dir`iyya
12627

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif Hanجra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share