Haseeb Gondal

Haseeb Gondal I Make Travel & Food Videos to Convoy Positive Msgs in Entertaining Way

01/06/2026

اسلام آباد میں ریس لگاتی لینڈ کروزر نے 8 شہری کُچل دیے، چار جان کی بازی ہار گۓ

31/05/2026

تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر کو گلگت بدر کر دیا گیا

27/05/2026

‏ٹرمپ نے کابینہ اجلاس کے بعد کہا ہے کہ ابھی تک ایران کے ساتھ کسی حتمی معاہدے پر اتفاق نہیں ہو سکا۔ ایران کو زیادہ افزودہ یورینیم سے دستبردار ہونے کے بدلے میں کسی قسم کی پابندیوں میں نرمی نہیں دی جائے گی۔ امریکہ ایران کے معاملے میں وہی حکمتِ عملی اختیار کر رہا ہے جو اس نے وینزویلا کے خلاف اپنائی تھی۔ ایران کی جانب سے معاہدے کے لیے پیش کی جانے والی شرائط قابلِ قبول نہیں اور وہ اس صورتحال پر خوش نہیں ہیں۔ امریکی صدر نے کہا ہے کہ ایران نے انٹرنیٹ بحال کرنے کا فیصلہ اس لیے کیا کیونکہ ملک شدید بحران کا شکار ہو چکا ہے اور انہدام کے دہانے پر کھڑا ہے۔ ایران قیادت یہ سمجھ رہی ہے کہ میں مڈٹرم انتخابات کی وجہ سے جنگ ختم کرنا چاہتا ہوں ، حالانکہ مجھے اس کی کوئی پرواہ نہیں۔ٹرمپ نے ایک بار پھر کہا کہ ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے کیونکہ اس کے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں

27/05/2026

عید الاضحیٰ مبارک برادر

27/05/2026

حج 2026 میں 17 لاکھ 7ہزار 301 عازمین
نے فریضہ حج ادا کیا , مثالی حج انتظامات پر سعودی قیادت کو مبارکباد

26/05/2026

کیا خوبصورت/منظر

26/05/2026

پاک امریکہ دوستی اب مہنگی پڑتی دکھائی دے رہی ہے۔
ایران امریکہ مذاکرات کے دوران پاکستان پر بھی دباؤ بڑھانے کی کوششیں جاری ہیں کہ وہ اسرائیل کو تسلیم کرے۔

26/05/2026

یااللہ ہر مسلمان کو حج کی سعادت نصیب فرما

منی دنیا کا سب سے بڑا خیموں کا شہر دنیا اور رات کا ایک ہی جگہ کا منظر
26/05/2026

منی دنیا کا سب سے بڑا خیموں کا شہر
دنیا اور رات کا ایک ہی جگہ کا منظر

26/05/2026

Address

Al Faisaliah

Telephone

+966577618475

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haseeb Gondal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category