Haseeb Gondal

Haseeb Gondal I Make Travel & Food Videos to Convoy Positive Msgs in Entertaining Way

07/12/2025

بہت سی برطانوی تعلیمی اداروں نے پاکستان کو ہائی رسک ملک قرار دے کر طالب علموں کو تعلیمی اداروں میں داخلے دینے پہ پابندی لگا دی ہے

04/12/2025

قومی ایٸر لاٸن کی نیلامی 23دسمبرکو ہوگی وزیراعظم پاکستان ۔نیلامی لاٸیو میڈیا پر نشر ہوگی تاکہ عام ادمی کا اعتماد بحال ہوسکے ۔🤩

30/11/2025

سعودی عرب میں وزارت میڈیا اور جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام ریاض سیزن میں پاکستانی کلچرل ویک کا شاندار آغاز ہوگیا پاکستانی ثقافت پر مبنی پریڈ میں چاروں صوبوں کی رنگوں کی بہار جبکہ نامور گلوکار ابرارالحق نے اپنی شاندار پرفارمنس سے ہزاروں شائقین کو جھومنے پر مجبور کر دیا ریاض۔سے رپورٹ کر رہے ہیں۔حسیب گوندل

محافظۃ الطائف کی پولیس نے (13) پاکستانی باشندوں کو ایسے مجرمانہ واقعات میں ملوث ہونے پر گرفتار کیا ہے جن میں مویشی (بھیڑ...
29/11/2025

محافظۃ الطائف کی پولیس نے (13) پاکستانی باشندوں کو ایسے مجرمانہ واقعات میں ملوث ہونے پر گرفتار کیا ہے جن میں مویشی (بھیڑ بکریوں) کی چوری شامل تھی۔

29/11/2025

احد کا مقام مدینہ منورہ کے شمال میں۔واقع
ویڈیو اچھی لگے شیٸر کریں۔

29/11/2025

ریاض۔میں۔پروفیشنلز کمیونٹی کی جانب سے پروگرام کا انعقاد

رزق کی خاطر انسان کوکیا کچھ نہیں کرنا پڑتا ۔جوانی پردیس اور موت بھی اللہ پاک ہمارے ملک کے حکمرانوں  کو ھدایت ۔حالات بہتر...
27/11/2025

رزق کی خاطر انسان کوکیا کچھ نہیں کرنا پڑتا ۔
جوانی پردیس اور موت بھی
اللہ پاک ہمارے ملک کے حکمرانوں کو ھدایت ۔حالات بہتر ہوں۔اور یہ وقت نہ دیکھنا پڑے۔کسی ماں۔کے لخت جگر کو

23/11/2025

پاکستان دنیا کا پہلا ملک ہےجس سے کم وقت میں لاکھوں نوجوان ہنر ،تعلیم ،سرمایہ ہونے کے باوجود عرب یورپ کا رخ کررہے ہے

Today Best Photo 🥰🥀❤️
23/11/2025

Today Best Photo 🥰🥀❤️

22/11/2025

سعودی عرب
میں بزنس کے جاب کے بڑے مواقعے۔

21/11/2025

سافٹ سکیل سرٹیفکیٹ پہلے پاکستانی ائرپورٹ حکام کو لینا چاہیے پھر ملک سے باہر جانے والوں پر لاگو کرنا چاہیے 😑

Address

Al Faisaliah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haseeb Gondal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category