Saudi Arabia Info urdu

Saudi Arabia Info urdu سعودی عرب میں کام کرنے والے بھائیوں کے لیے سچی اور مفید معلومات۔
اقامہ، نوکری، قوانین اور ضروری اپڈیٹ

12/02/2026

120کے روڈ پرمیں 128 کی سپیڈ پہ گاڑی چلا رہا تھا میرے برابر میں دوسری گاڑی بھی تھی کیمرے نے فلیش مارا اب مجھے مخالفہ آئے گا یا اُسے رہنمائی فرمائیں

03/02/2026

🌫️📈 سعودی عرب میں گرد و غبار کی سرگرمیوں میں اضافہ

نئے اعداد و شمار کے مطابق جنوری 2026 کے دوران مملکت میں گرد و غبار کے واقعات میں 24٪ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

📍 سب سے زیادہ متاثرہ علاقے:
• الجوف ریجن (سکاکا، قریات)
• وسطی علاقہ (ریاض، دوادمی، الخرج)
• مشرقی علاقہ (حفر الباطن، الاحساء)

💨 وجوہات: شمالی ہوائی دباؤ اور شمالی و شمال مغربی تیز ہوائیں۔

⚠️ احتیاطی ہدایات:
گرد و غبار کے دوران غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے گریز کریں، کم حدِ نگاہ میں محتاط ڈرائیونگ کریں اور اپنی صحت کا خیال رکھیں۔شکریہ

03/02/2026

Poll: سب سے زیادہ مسئلہ کس میں آتا ہے؟
🔹 Speeding
🔹 Wrong-way
🔹 Mobile use

02/02/2026

سعودی عرب میں Speed limit کی خلاف ورزی پر جرمانہ بڑھا دیا گیا ہے۔
ہمیشہ limits کا خیال رکھیں۔

02/02/2026

🚗 ڈرائیور حضرات کے لیے یاددہانی
موبائل استعمال کرتے ہوئے ڈرائیونگ
خطرناک بھی ہے اور جرمانہ بھی ہو سکتا ہے۔
احتیاط کریں، محفوظ رہیں

02/02/2026

اہم اطلاع 🚨
سعودی عرب میں اقامہ تجدید کے لیے
انشورنس active ہونا لازمی ہے۔
بغیر انشورنس renewal ممکن نہیں۔

01/02/2026

سعودی وزارتِ تجارت نے رمضان کے لیے 54 دن کی بڑی سیلزسیزن کا اعلان کیا ہےجس میں ہرشے پر ڈسکاؤنٹس اور آفرز مل سکتے ہیں۔یہ عوام اور رہائش پذیر لوگوں کے لے

01/02/2026

سعودی وزارتِ داخلہ نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ 22 سے 28 جنوری کے درمیان سعودی سیکیورٹی فورسز نے اقامہ، سرحدی اور محنتی قوانین کی خلاف ورزیوں پر تقریباً 20 ہزار افراد کو گرفتار کیا، جن میں سے 14,867 افراد کو ڈی پورٹ (ملک بدر) کر دیا گیا۔

31/01/2026

مرور: گاڑی سے اشیاء پھینکنا ٹریفک کی خلاف ورزی ہے، جس پر 500 ریال تک جرمانہ ہو سکتا ہے۔ 🇸🇦

30/01/2026

🚗 ڈرائیونگ کے دوران سگریٹ پینا — کیا اس پر جرمانہ ہے؟ 🚬

30/01/2026

سعودی عرب میں اقامہ کی تجدیدوقت پر نہ کرنےپرجرمانہ لگ سکتا ہے۔
ہمیشہ AbsherApp سے تجدید کریں

Address

Online
Al-Jubail
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saudi Arabia Info urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saudi Arabia Info urdu:

Share