ZAIN Belogs

ZAIN Belogs “I am a digital creator who focuses on creating quality and purposeful content. My goal is to improve

24/02/2026
24/02/2026

*✨🌙 قیامُ اللیل — تہجد 🌙✨*

> *تہجد*
اللہ تعالیٰ ہر رات کے آخری تہائی حصے میں پہلے آسمان (سماء الدنیا) پر آتے ہیں اور فرماتے ہیں:

«“ہے کوئی مانگنے والا جسے میں عطا کروں؟
ہے کوئی دعا کرنے والا جس کی دعا قبول کروں؟
ہے کوئی مغفرت طلب کرنے والا جسے میں بخش دوں؟”»

اور یہ سلسلہ قیامت تک جاری رہے گا۔ ❤️

*📌 آج رات اُٹھ کر ضرور مانگیں… شاید یہی وہ گھڑی ہو جس میں ہماری دعا قبول ہو جائے۔ 🤲✨*

*👉 اگر آپ بھی تہجد کی اہمیت سمجھتے ہیں تو ری ایکٹ کریں: ❤️*
> *جزاک اللہ خیراً*

24/02/2026

*آج کــی حــدیـث:*

*نماز جمعہ چھوڑنے والوں کے لیے وعید*

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو منبر کی سیڑھیوں پر فرماتے ہوئے سنا کہ *لوگ جمعہ کی نماز چھوڑنے سے باز آجائیں* ورنہ اللہ تعالیٰ ان کے دلوں پر مہر لگا دیں گے پھر وہ غافلوں میں سے ہوجائیں گے...!!

> *•|[صحیح مسلم 2002]|•*

24/02/2026

*✨ فضیلتِ روزۂ شعبان* (خوبصورت حوالہ) ✨

> *🌿 حضرت اسامہ بن زیدؓ فرماتے ہیں:*
میں نے عرض کیا:
“یا رسول اللہ! میں نے آپ کو جتنا شعبان میں روزے رکھتے دیکھا، اتنا کسی اور مہینے میں نہیں دیکھا۔”

> *💬 آپ ﷺ نے فرمایا:*

*«“رجب اور رمضان کے درمیان یہ وہ مہینہ ہے جس سے لوگ غفلت کرتے ہیں۔ یہ وہ مہینہ ہے جس میں اعمال ربُّ العالمین کے حضور پیش کیے جاتے ہیں، اور میں چاہتا ہوں کہ جب میرا عمل پیش ہو تو میں روزے کی حالت میں ہوں۔”»*

📚 حوالہ:
*سنن نسائی — حدیث 2359 (حسن)*
امام البانیؒ نے حسن قرار دیا ہے۔

*🌸 پیغام:*
👉 شعبان میں کثرتِ روزہ سنت ہے
👉 اعمال کی پیشی کا مہینہ ہے
👉 غفلت چھوڑ کر عبادت کا مہینہ ہے

*🤲 اللّٰہ ہمیں اس بابرکت مہینے کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔*

24/02/2026
تلہ گنگ: *یہ غریب ادمی رکشہ ڈرائیور ہے جو کہ ابھی  تھوڑی دیر پہلے اس پر 3 ہزار روپے کا جرمانہ ٹریفک پولیس تلہ گنگ کی جان...
13/02/2026

تلہ گنگ: *یہ غریب ادمی رکشہ ڈرائیور ہے جو کہ ابھی تھوڑی دیر پہلے اس پر 3 ہزار روپے کا جرمانہ ٹریفک پولیس تلہ گنگ کی جانب سے کیا گیا ٹریفک ملازم رحیم نے رکشہ ڈرائیور سے لائسنس طلب کیا جو کہ اس نے دکھایا مگر پھر بھی جرمانہ عائد کر دیا گیا تلہ گنگ ٹریفک چوک کے قریب* اس شخص نے ٹریفک پولیس ملازمین کی بار بار منتیں کی کہ میرے پاس تین ہزار روپے نہیں ہے اور صرف 500 روپے کی بکنگ پر جا رہا ہوں ،،
*کافی لوگ وہاں اکٹھے ہو گئے سب نے ٹریفک ملازمین کی منتیں کی مگر نہ ماننے پر انجمن قصاب کے صدر نے تین ہزار روپے جرمانہ اپنی جیب سے بھرا* غریب ادمی پر یہ بہت بڑا ظلم ہے اب غریب کہاں جائیں لوگ اپنے بچوں کے لیے روزی کمائیں یا پھر جرمانے ادا کریں وزیراعلی پنجاب اس پر نظر ثانی فرمائیں

Address

Al Jumum
21944

Telephone

+966507456702

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZAIN Belogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ZAIN Belogs:

Share