18/12/2025
سورہ المائدہ، آیت 8 (5:8):
عربی متن: يَٰٓأَيُّہَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ كُونُوا۟ قَوَّٰمِينَ لِلَّهِ شُہَدَآءَ بِٱلۡقِسۡطِۖ وَلَا يَجۡرِمَنَّكُمۡ شَنَـَٔانُ قَوۡمٍ عَلَىٰٓ أَلَّا تَعۡدِلُوا۟ۚ ٱعۡدِلُوا۟ ہُوَ أَقۡرَبُ لِلتَّقۡوَىٰۖ وَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَۖ إِنَّ ٱللَّهَ خَبِيرُۢ بِمَا تَعۡمَلُونَ
ترجمہ: "اے ایمان والو! اللہ کے لیے پوری طرح قائم رہنے والے، انصاف کے ساتھ گواہی دینے والے بن جاؤ۔ اور کسی قوم کی دشمنی تمہیں اس بات پر نہ اکسائے کہ تم ناانصافی کرو۔ انصاف کرو، یہ تقویٰ کے زیادہ قریب ہے۔ اور اللہ سے ڈرو، بیشک اللہ تمہارے تمام اعمال سے باخبر ہے"