Muheem Khan Baloch

Muheem Khan Baloch Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muheem Khan Baloch, Digital creator, Al Madenah al Reyadhya.
(2)

08/07/2026

CM sutup page available for sale in low price inbox 03319623375 Watts app

04/07/2026

CM sutup page available for sale in low price.03319623375 watapp

یار میرے پیٹ پیچھے کسی زہریلے جاندار نے کاٹا ہے اس کی وجہ سے میرا طبیعت ٹھیک نہیں ہے یہ کس طرح ہوسکتا ہے چھوٹے جاندار کے...
01/07/2026

یار میرے پیٹ پیچھے کسی زہریلے جاندار نے کاٹا ہے اس کی وجہ سے میرا طبیعت ٹھیک نہیں ہے یہ کس طرح ہوسکتا ہے چھوٹے جاندار کے کاٹنے سے انتا بڑا زخم دعا کریں ٹھیک ہو جائے گا شکریہ 🙏

راجن پور پارک ✌️✌️✌️✌️✌️
24/06/2026

راجن پور پارک ✌️✌️✌️✌️✌️

Page issues 😔🥹😭💔💔
22/06/2026

Page issues 😔🥹😭💔💔

لوگ تو کہتے ہیں مہنگائی نہیں ہے یہ چیک کریں پنیری کیلئے میں نے پورے 1000 کے ڈی اے پی کھاد لیا ہے 🥹 تو مجھے 2.5 کلو ملے ہ...
18/06/2026

لوگ تو کہتے ہیں مہنگائی نہیں ہے یہ چیک کریں پنیری کیلئے میں نے پورے 1000 کے ڈی اے پی کھاد لیا ہے 🥹 تو مجھے 2.5 کلو ملے ہیں جوکہ بوری 50 کلو کا ہوتا ہے آپ خود اندازہ لگائیں بوری کتنے کا ہوگا خدا کیلئے کسانوں پر ترس کھائیں شکریہ 🙏🙏

17/06/2026

الحمدلللہ اللہ تعالیٰ نے بیٹی جیسی رحمت سے نوازا ہے 🙏

❤️
15/06/2026

❤️

کوٹ چھٹہ: کوٹ چھٹہ کے علاقے بستی ڈمرہ والا میں ایک شہری پولیس کی گرفتاری کے خوف سے کھجور کے درخت پر چڑھ گیا، جس کے باعث ...
11/06/2026

کوٹ چھٹہ: کوٹ چھٹہ کے علاقے بستی ڈمرہ والا میں ایک شہری پولیس کی گرفتاری کے خوف سے کھجور کے درخت پر چڑھ گیا، جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ مقامی افراد اور پولیس نے متعدد بار شہری کو درخت سے نیچے اتارنے کی کوشش کی، تاہم وہ نیچے آنے پر آمادہ نہ ہوا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کو بروقت طلب کر لیا گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے بھی شہری کو بحفاظت نیچے اتارنے کے لیے آپریشن کیا، لیکن تمام کوششیں ناکام رہیں۔ صورتحال سنگین ہونے پر انتظامیہ نے بالآخر کھجور کے درخت کو کاٹنے کا فیصلہ کیا، جس کے بعد درخت پر موجود شخص نیچے اتر آیا۔🥹🤔🥹🤔😂😛

Address

Al Madenah Al Reyadhya

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muheem Khan Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muheem Khan Baloch:

Shortcuts

Share