Nadeem khilji Vlogs

Nadeem khilji Vlogs میں جو دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوں
میں اپنے شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوں 😊
Journalist, Analyst,

04/08/2025

تحصیل جلالپور پیروالا میں بڑے بڑے پروجیکٹ ❤️ رانا قاسم نون، لعل محمد جوئیہ اور ملک محمود اختر مسوان کے کارنامے

03/08/2025

ہمارے گاؤں کوٹلہ چاکر جلالپورپیروالا میں ترقیاتی کام❤️

20/07/2025

المدینہ الیکٹرونکس کے مالک کی رانا قاسم نون اور لعل محمد جوئیہ سے اپیل

11/07/2025

افضال طوفان اور سیٹھ رانا کامران خلجی کا خصوصی انٹرویو ❤️ رانا قاسم نون کے بارے میں کیا کہتے ہیں سنیے

11/07/2025

ملک عمران موتھا کا رانا قاسم نون کے حوالے سے انٹرویو ❤️

10/07/2025

ملک فردوس موتھا اور ڈاکٹر ناظم خلجی کا خصوصی انٹرویو ❤️ ہم ملک محمود اختر مسوان کو اگلے الیکشن میں جتوائیں گے۔۔۔ہم ملک صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے

10/07/2025

رانا قاسم اور ملک محمود اختر مسوان بارے شہریوں کے خیالات 😍

09/07/2025

ملک محمود اختر مسوان کی جانب سے رانا قاسم نون کو مبارکباد ❤️کیا کہا انہوں نے آگے خود ہی سن لیجیے۔۔۔ہمارے علاقے کے چیئرمین ملک شیر مسوان کا بھی انٹرویو ملاحظہ فرمائیں

06/07/2025

رانا قاسم نون کو وفاقی وزیر درجہ دے دیا گیا ❤️۔۔۔انہیں وفاقی وزیر درجہ کیوں دیا گیا؟
اہل علاقہ (جلالپور پیروالا) کی رانا قاسم نون سے گذارشات؟ کوٹلہ چاکر شہر میں اس وقت کس کام کی شدید ضرورت ہے؟ کیا یہ ضروری کام پایہ تکمیل کو پہنچیں گے؟

01/07/2025

فرانس نے اسرائیل کی مذمت کیوں کی؟🤔 تمام دوست یہ اہم نکتہ سمجھ لیں

28/06/2025

دو طاقتوروں کے درمیان آخر صلح ہوتی ہے مگر۔۔۔🔥

28/06/2025

ناانصافی جب قانون بن جائے تو بغاوت فرض بن جاتی ہے۔۔۔اب صرف دو صورتیں ہیں

Address

Main Street
Riyadh
42210

Telephone

+923068277073

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadeem khilji Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nadeem khilji Vlogs:

Share