🚨فائنل کال اسلام آباد لانگ مارچ آج رات 9:20 بجے!!
کیا کارکنان تیار ہیں؟ ✊🏼
08/09/2026
لیوی بھتہ ٹیکس نامنظور
07/09/2026
ہم کشتیاں جلا کر نکلے ہیں، پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ عوام کے لیے جدوجہد کرتے رہیں گے۔ حکومت بے حسی کا مظاہرہ کرتے رہے ہم عوام کی آواز بنتے رہیں گے۔ ملک میں 170 رجسٹرڈ پولیٹیکل پارٹیز ہیں لیکن کسی کو عوام کا خیال نہیں ہے۔ مطالبات پورے ہونے تک پیچھے نہیں ہٹیں گے دھرنے جاری رہیں گے ✊🏼🔥
06/09/2026
امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شمالی عنایت اللہ خان شہید چوک تیمرگرہ میں دھرنے سے خطاب کررہے ہیں
04/09/2026
۔پی ٹی آئی والے دوستوں کیساتھ گپ شپ چلتی رہتی ہے کل رات ایک دوست بطور طنز کہنے لگا
"جماعت اسلامی نے ہڑتال کی ہے پیٹرول کی قیمت بڑھ گئی ہے"
عرض کی حافظ نعیم الرحمن نے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ بھی کیا ہے کہیں حکومت پھانسی ہی نہ چڑھا دے 😀
01/09/2026
پیٹرولیم بھتہ لیوی ختم کرنا ہوگی، حکومت کو پیچھے ہٹنا ہوگا! 3 ستمبر کو پورا ملک بند ہوگا
31/08/2026
پشاور: گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنے کا 16واں دن کا آغاز۔
کچھ دیر بعد امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن دھرنے کے شرکاء سے اہم خطاب کریں گے۔
30/08/2026
پنڈی کے تاریخی جلسے کی تیاریاں شروع، آج تاریخی جلسہ ہوگا!
30/08/2026
کیا دھرنے کی وجہ سے پیٹرول مہنگا ہو رہا ہے؟ امیر جماعت اسلامی کا دو ٹوک جواب
29/08/2026
جماعت اسلامی کے ساتھ بات کرنے کے لیے تیار ہیں، وہ جہاں چاہیں گے ہم جائیں گے، حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
Be the first to know and let us send you an email when Ateeq Ullah Jan Adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.