04/02/2026
فجر اور عصر = جنت | Two Cool Prayers Lead to Jannah | Hadith ﷺ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“جس نے ٹھنڈے وقت کی
دو نمازیں (فجر اور عصر) پڑھیں
وہ جنت میں داخل ہوگا۔”
(بخاری، مسلم)
فجر اور عصر
ایمان کا امتحان ہیں 🤍
Whoever protects Fajr and Asr,
Allah promises Jannah.