Saudi pulmber & electrical

Saudi pulmber & electrical electrical +plumber

07/04/2025
بجلی کے بل میں کتنا فرق پڑے گا ؟ 👇👇بجلی کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کے بعد پاور ڈویژن نے تفصیلات جاری کردی50 یونٹ تک والے...
04/04/2025

بجلی کے بل میں کتنا فرق پڑے گا ؟ 👇👇
بجلی کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کے بعد پاور ڈویژن نے تفصیلات جاری کردی
50 یونٹ تک والے لائف لائن صارفین کیلئے بجلی نرخ فی یونٹ 4 روپے 78 پیسے برقرار
51 سے 100 یونٹ والے لائف لائن صارفین کیلئے فی یونٹ قیمت 9 روپے 37 پیسے برقرار
پروٹیکٹیڈ صارفین کیلئے نرخ 14 روپے 67 پیسے سے کم کرکے 8 روپے 52 پیسے فی یونٹ مقرر
101 سے 200 یونٹ والے صارفین کیلئے نرخ 17 روپے 65 پیسے سے کم کرکے 11 روپے51 پیسے یونٹ مقرر
300 یونٹ تک نان پروٹیکیڈ صارفین کیلئے نرخ 41 روپے 26 پیسے سے کم کرکے 34 روپے 3 پیسے فی یونٹ مقرر
نان پروٹیکیڈ 300 یونٹ سے زائد والے صارفین کیلئے نرخ 55 روپے 70 پیسے سے کم کرکے 48 روپے 46 پیسے مقرر
کمرشل کیٹگری کے صارفین کیلئے نرخ 71 روپے 6 پیسے سے کم کرکے 62 روپے 47 پیسے مقرر
جنرل سروسز کے صارفین کیلئے فی یونٹ قیمت 56 روپے 66 پیسے سے کم کرکے 49 روپے 48 پیسے مقرر
صنعتوں کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت 48 روپے 19 پیسے سے کم کرکے 40 روپے 51 پیسے مقرر
بلک کیٹگری صارفین کیلئے فی یونٹ قیمت 55 روپے 5 پیسے سے کم کرکے 47 روپے 87 پیسے مقرر
زرعی صارفین کیلئے فی یونٹ قیمت 41 روپے 76 پیسے سے کم کرکے 34 روپے 58 پیسے مقرر-

Address

Al Mubarraz

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saudi pulmber & electrical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share