MirzaMkhan

MirzaMkhan www.mirzamkhan.com Mirza Majid

Village: Gujar Bandi
District: Jhelum Valley
Sate Of Jammu & Kashmir

Current:
Riyadh Saudi Arabia

19/03/2025

19/03/2025

19/03/2025

اگر آپ نظر نہیں آئیں گے، تو لوگ آپ کو بھول جائیں گے!

کل میں نے ایک پرانی ڈائری کھولی، جس میں کچھ ایسے نام لکھے تھے جو کبھی میرے لیے بہت اہم تھے، لیکن اب یاد بھی نہیں آ رہے تھے۔

سوچیں، جب ایک نوٹ بک میں لکھا نام وقت کے ساتھ ماند پڑ سکتا ہے، تو سوشل میڈیا کی تیز رفتار دنیا میں لوگ آپ کو کتنا جلدی بھول سکتے ہیں؟

یہی سچائی سوشل میڈیا پر بھی لاگو ہوتی ہے!

آپ کتنے ہی باصلاحیت ہوں، کتنا ہی زبردست کام کر رہے ہوں۔ مگر آپ نظر نہیں آئیں گے، تو لوگ آپ کو بھول جائیں گے۔

سادہ الفاظ میں (visibility) ہی کامیابی کی کنجی ہے!

تو آپ اپنی visibility کیسے برقرار رکھ سکتے ہیں؟
✅ مستقل مزاجی اپنائیں: روزانہ یا کم از کم ہفتے میں چار پانچ دفعہ پوسٹ کریں تاکہ آپ کا نام ہمیشہ لوگوں کے ذہن میں رہے۔

✅ ویلیو ایڈ کریں: صرف پوسٹ کرنے کے لیے پوسٹ نہ کریں۔ ایسا مواد شیئر کریں جو آپ کے فالوورز کے لیے واقعی مددگار ہو۔

✅ متاثر کن کہانیاں سنائیں: لوگ dry content نہیں بلکہ کہانیاں پسند کرتے ہیں۔ اپنی جدوجہد، کامیابیوں اور تجربات کو دلچسپ انداز میں بیان کریں۔

✅ ویژوئلز کا استعمال کریں: گرافکس، ویڈیوز اور انفوگرافکس کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں کیونکہ اس سے زیادہ توجہ حاصل کرتا ہے۔

✅ اینگیجمنٹ بڑھائیں: صرف پوسٹ کرنا کافی نہیں، دوسروں کی پوسٹس پر تبصرہ کریں، سوالات کریں اور اپنے فالوورز کے ساتھ انٹرایکٹ کریں۔

✅ ٹرینڈز کا فائدہ اٹھائیں: موجودہ موضوعات، ہیش ٹیگز اور چیلنجز کو اپنے برانڈ کے ساتھ جوڑیں تاکہ آپ کی پہنچ (reach) بڑھے۔

سوشل میڈیا ایک "Out of sight, out of mind" گیم ہے۔

جو زیادہ دکھائی دیتا ہے، وہی یاد رکھا جاتا ہے۔ تو آج سے اس بات پر عمل کریں۔

copied

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
13/03/2025

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

27/12/2024
26/12/2024

17/10/2024

بیکنگ نیوز :

بنگلور انڈیا ۔۔۔۔نیوزی لینڈ نے انڈیا ہی میں انڈیا کو اپنے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 46 سکور پر آؤٹ کردیا۔

یاد رہے 1975 میں انڈیا اپنی سر زمین دہلی پر ویسٹ انڈیز کے خلاف 75 رنز پرآل آؤٹ ہوئی تھی۔

نتیجہ :

جس کو میں کی دوا لگی ہو اسے پھر نہ دوائی لگی نہ دعا لگی۔

07/10/2024

13/08/2024

سعودی عرب میں باجا کدھر سے ملتا ہے ؟؟

سعودی عرب میں 14 اگست کا چاند نظر آگیا ۔
کل بروز بدھ کو پاکستان کے ساتھ ساتھ سعودی عرب میں بھی 14 اگست ہوگا۔

تمام پاکستانیوں کو 14 اگست مبارک

Address

Riyadh
Al Murabba`
42056

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MirzaMkhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MirzaMkhan:

Share