02/12/2025
راے فیروز بھٹی ایس ایچ او اور ان کی ٹیم تھانہ بڑا گھر پولیس کے اہم اقدام شہر بچیکی جہاں منشیات فروشوں کو وقت سے پہلے جیل میں ڈالا
دوسرا نمبر نوچھو کا اڈا رنڈی خانہ جس کو اکرم نامی آدمی چلا رہا تھا وہ 38 سال بعد بند کروا دیا دوسرا اہم قدم
تیسرا شہر سے دن دیہاڑے مویشی چرانے والی گینگ کو پکڑا کڑوروں کی ریکوری کی اور مال مویشی لوگوں کا واپس کیا
چوتھا دیہاڑی دار چوہدری رسہ گیروں اور ٹاوٹ مافیا کا تھانے سے خاتمہ کیا
ایک خاندانی آدمی خاندانی ہوتا ہے اور عدل و انصاف اور میرٹ کو ترجیح دیتا ہے
سلیوٹ اور سلام پیش کرتے ہیں