Moral _story /اخلاقی کہانی

Moral _story /اخلاقی کہانی I create a new page please everyone follow me

04/07/2025

*خود کو اتنا ہمت والا اور مضبوط بنائیں کہ آپ کو کسی🤌🏻 چیز کی کمی سے زیادہ فرق نہ پڑے۔ میں اپنی زندگی کے اس مقام پر ہوں جہاں مجھے یہ اچھے سے سمجھ آ چکا ہے کہ 🥹🤍کوئی بھی آپ کو کچھ نہیں دے سکتا اور نہ آپکے لیے کر سکتا ہے سوائے اللہ پاک کی ذات کے۔ ہر روز خود کو بہتر بنانے کی کوشش کریں اور اچھے🫂🫀 لوگوں کی صحبت میں رہنے کی کوشش کریں یقیں کریں آپ بہت کچھ اچھا سیکھیں گے۔*❤️

*Beshak*👍🏻❤️💯

𝗥𝗲𝗮𝗰𝘁 𝗺𝘂𝘀𝘁 𝗮𝗹𝗹.𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀🫴❤️

30/06/2025

*اے اللہ!*
ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تیری ہی مدد کی درخواست کرتے ہیں۔ ہمیں صحیح سمجھ عطا فرما تاکہ ہم تیری ہدایت کے مطابق زندگی گزار سکیں۔ ہمیں گناہوں سے بچا کر ہمارے دلوں کی اصلاح فرما۔ اے ہمارے رب، روزِ قیامت ہمیں اپنے عذاب سے محفوظ رکھنا، اور اپنی رحمت سے ہمارے سارے گناہ معاف کر دینا۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

29/06/2025

*اے اللہ!*
ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے۔ اے میرے اللہ! ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

26/06/2025

*اے اللہ!*
جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے، اس کے دل کی ہر خواہش کو پورا کر دے اور اسے ایسی خوشیوں سے نواز دے جو اس کی روح کو سکون دیں۔ ہر غم اور درد کو اس سے دور کر کے، اسے اپنے خاص بندوں میں شامل فرما۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

20/06/2025

𝗝𝘂𝗺𝗺𝗮 𝗠𝘂𝗯𝗮𝗿𝗮𝗸 𝗲𝘃𝗲𝗿𝘆𝗼𝗻𝗲❤️🫰🏻🫠

`جب دل اللّٰہ سے مل جاتے ہیں تو راحت سکون قلب پھر جو بھی برا ہو برا نہیں لگتا بس انسان کو اللّٰہ کی طرف آنے میں جلدی کرنی چائے`
*کیوں کے* ۔۔۔۔۔۔۔🫠🤌🏻
*جو راحت سکون اللہ کی ذات انسان کو دیتی ہے دنیا کی کوئی چیز نہیں دے سکتی* 🤎🤌🏻

*اپنے آپ کو اللّٰہ کے سپرد کر کے تو دیکھیں*🥹🌙✨
*وہ آپ کو ایسے ایسے نوازے گا آپ کی سوچ بھی نہیں ہے گی*۔
*بس وہ اللّٰہ انتظار میں ہے کے کب میرا بندہ میرے پاس ائے گا*۔🥹🫂

*معاف کر دے گا تمہاری ہر ایک خطا*۔۔ *
`لوٹ آو رب کی طرف`🤎✨🌙

*Beshak*👍🏻❤️💯

𝗥𝗲𝗮𝗰𝘁 𝗺𝘂𝘀𝘁 𝗮𝗹𝗹.𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀🫴❤️

14/06/2025

*قرآن ایک عام کتاب نہیں جو ہر پڑھنے والے کی روح میں اُتر جائے، قرآن انہی لوگوں پر اپنے خزانے کھولتا ہے جو متقین ہیں، یعنی وُہ لوگ ہر اُس بات سے رُک جاتے ہیں جو اللّٰه کو نا پسند ہوتی ہے اور ہر اُس کام پر لگ جاتے ہیں جو اللّٰه کو محبوب ہوتا ہے،اور پھر یہی لوگ ہمیشہ غالب رہتے ہیں ..!!*

*beshak*👍🏻❤️💯

ّدﷺّ

04/06/2025

تم کہتے ہو کہ درد اب برداشت سے باہر ہو گیا۔ اللہ کہتا ہے کہ وہ کسی جان پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔ تم کہتے ہو کہ " *یا اللہ! میں ہی کیوں؟* " وہ کہتا ہے " *کیونکہ میں تم سے محبت کرتا ہوں۔* " اور اللہ جن سے محبت کرتا ہے، ان کو ہی آزمائش میں ڈالتا ہے۔ ❤️

*دنیا کی خوبصورت حقیقتیں آنکھوں سے نہیں دل سے محسوس کیں جاتیں ہیں اور پھر میں نے خوبصورت حقیقت کو دل سے محسوس کرنا چاہا ...
03/06/2025

*دنیا کی خوبصورت حقیقتیں آنکھوں سے نہیں دل سے محسوس کیں جاتیں ہیں اور پھر میں نے خوبصورت حقیقت کو دل سے محسوس کرنا چاہا تو میں نے اپنے رب سے زیادہ کسی کو خوبصورت نہیں پایا.....💕*

*Beshak*👍🏻❤️💯

𝗥𝗲𝗮𝗰𝘁 𝗺𝘂𝘀𝘁 𝗮𝗹𝗹.𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀🫴❤️

31/05/2025

اگر اللہ پر سب چھوڑ ہی دیا ہے تو اس کے فیصلوں پر یقین بھی رکھو، وہ تمہاری ہر چاہت کو پور کرنے پر قادر ہے۔ ❤️ 💯

31/05/2025

*اے اللہ!*
تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "*کُن*" فرما دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

Address

Al Qunfudhah

Telephone

+923452950388

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moral _story /اخلاقی کہانی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share