At Sports

At Sports بیشک اللہ پاک کی زات ہر شے پر قادر ہے

لالا تاج میموریل کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ بمقام شہراے سعداللہ تحصیل فتح جنگ ضلع اٹکمورخہ 10 اگست بروز اتوار 2025پہلا انعام...
19/07/2025

لالا تاج میموریل کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ
بمقام شہراے سعداللہ تحصیل فتح جنگ ضلع اٹک
مورخہ 10 اگست بروز اتوار 2025
پہلا انعام:-50,000 ہزار روپے
دوسرا انعام:-30,000 ہزار روپے
سیمی فائنل لوزر:- 10,000 ، 10,000 ہزار روپے
سرپرست اعلیٰ:-💙💙💙
(سردار یاور عباس)(ڈاکٹر مظہر اقبال)(لالا جنگ بہادر)(ڈاکٹر حنزلہ فاروق)(محمد نثار)(محمد زبیر)(سجاد احمد)
برینڈ آمبیسیڈر:-🧡🧡🧡
(سلمان سلو گلی جاگیر)
چیف آرگنائزر:-💚💚💚
(صداقت حیات)(سردار محب خان)(کامران بہادر)(عمران بہادر)
ایونٹ مینجر:-❤️❤️❤️
(منصور اختر)
آفیشل کمنٹیٹر:-💙💙💙
(حافظ نعمان گلیال)
زیر انتظام:-❤️❤️❤️
(بلیک ہاکس شہراے سعداللہ)
Live on At Sports 📲📲📲

17/07/2025

ٹورنامنٹ فلحال ملتوی کیا جارہا ہے اگلی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جاۓ گا
کمڑیال سپر لیگ

16/07/2025

وہ عطا کرے تو شکر اسکا۔۔۔۔۔۔!!🫀
وہ نہ دے تو ملال نہیں
میرے رب کـے فیصلے کمال ہیں۔۔۔۔۔۔۔!!
ان فیصلوں میں زوال نہیں♥️

انشاءاللہ بہت جلد At Sports شاپ کا افتتاح ہونے جا رہا ہے
سپورٹس کی تمام تر اشیاء آپ کو مناسب ریٹ پر ملیں گیں

دانش لیفٹی ماڑی کل کمڑیال کی سر زمین پر نہ بادل برسے نہ بارش اگر برسا تو دانش لیفٹی کا بلا برسا..!!!کل کے دن مجموعی طور ...
15/07/2025

دانش لیفٹی ماڑی
کل کمڑیال کی سر زمین پر نہ بادل برسے نہ بارش اگر برسا تو دانش لیفٹی کا بلا برسا..!!!
کل کے دن مجموعی طور پر 20 چھکے لگانے میں کامیاب ہوئے..!!!
کل ایک میچ میں 15 چھکوں کی مدد سے 98 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی،اور ٹورنامنٹ کا ابھی تک کا سب سے زیادہ سکور بنا ڈالا..!!!
اپنی اننگز میں دو بار مسلسل 5 گیندوں پر 5 فلگ شگاف چھکے لگانے پر چیئرمین ٹورنامنٹ یوسف علی کی جانب سے 2000 روپے کی حوصلہ افزائی کی گئی..!!!
عمدہ پرفارمنس پر گراؤنڈ میں موجود شائقین کرکٹ اور لائیو دیکھنے والے ویورز سے بھرپور داد وصول کی..!!!
ویل پلئیڈ نیک خواہشات
KSL 2025
کمڑیال سپر لیگ
انٹر ویلج+ کوارٹر فائنل 2 آل پاکستان اوپن
بمقام قبرستان کرکٹ گراؤنڈ کمڑیال
پہلا انعام:-70,000 روپے بمعہ 🏆
دوسرا انعام:-30,000 روپے بمعہ 🏆
انٹری فیس:-4000 روپے
چیرمین ٹورنامنٹ:-یوسف علی
Live on At Sports 📲📲📲

مولی شفقت الیون ماڑی اج کے دن کی خوش نصیب ٹیم جس نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر...
14/07/2025

مولی شفقت الیون ماڑی
اج کے دن کی خوش نصیب ٹیم جس نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر دیا...!!!
تمام پلیئرز کی جانب سے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا گیا بیٹنگ میں کمال پرفارمنس کا مظاہرہ کیا دانش لیفٹی نے جبکہ بالنگ میں کمال پرفارمنس کا مظاہرہ کیا احسن لیفٹی سردار انیس سردار اکمل علی بنٹو نے..!!!
تمام پلیئرز کی عمدہ پرفارمنس پر گراؤنڈ میں موجود شائقین کرکٹ اور لائیو دیکھنے والے ویورز سے بھرپور داد وصول کی..!!!
ویل پلئیڈ نیک خواہشات
KSL 2025
کمڑیال سپر لیگ
انٹر ویلج+ کوارٹر فائنل 2 آل پاکستان اوپن
بمقام قبرستان کرکٹ گراؤنڈ کمڑیال
پہلا انعام:-70,000 روپے بمعہ 🏆
دوسرا انعام:-30,000 روپے بمعہ 🏆
انٹری فیس:-4000 روپے
چیرمین ٹورنامنٹ:-یوسف علی
Live on At Sports 📲📲📲

14/07/2025

افضال الیون کمڑیال بمقابلہ مولی شفقت الیون ماڑی
Pool C
Pre Q.F match
KSL 2025
کمڑیال سپر لیگ
انٹر ویلج+ کوارٹر فائنل 2 آل پاکستان اوپن
بمقام قبرستان کرکٹ گراؤنڈ کمڑیال
پہلا انعام:-70,000 روپے بمعہ 🏆
دوسرا انعام:-30,000 روپے بمعہ 🏆
انٹری فیس:-4000 روپے
چیرمین ٹورنامنٹ:-یوسف علی
Live on At Sports 📲📲📲

14/07/2025

عبداللہ الیون کمڑیال
پول اے سے کواٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی خوش نصیب ٹیم
کمڑیال سپر لیگ

14/07/2025

پنڈ پریوال بمقابلہ مولی شفقت الیون ماڑی
Pool C
2nd match
KSL 2025
کمڑیال سپر لیگ
انٹر ویلج+ کوارٹر فائنل 2 آل پاکستان اوپن
بمقام قبرستان کرکٹ گراؤنڈ کمڑیال
پہلا انعام:-70,000 روپے بمعہ 🏆
دوسرا انعام:-30,000 روپے بمعہ 🏆
انٹری فیس:-4000 روپے
چیرمین ٹورنامنٹ:-یوسف علی
Live on At Sports 📲📲📲

14/07/2025
زرا سی خاموشی اے پھر شور آۓ گا تمھارا وقت آیا ہے میرا دور آے گا انشاءاللہ Champions 🏆🏆🏆 مدثر دسری اسلام پور ❤️❤️❤️پچھلے ...
13/07/2025

زرا سی خاموشی اے پھر شور آۓ گا
تمھارا وقت آیا ہے میرا دور آے گا انشاءاللہ
Champions 🏆🏆🏆
مدثر دسری اسلام پور ❤️❤️❤️
پچھلے کچھ وقت میں کرکٹ سے دور تھے لیکن جو کم بیک کیا وہ کیا کمال کم بیک رہا..!!!
فتح جنگ کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ میں چیمپئن بنے اسکے بعد کوٹ فتح خان کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ میں رنز آپ رہے اور آج اسلام پور میں جاری ٹورنامنٹ میں بھی فائنل تک رسائی حاصل کی بارش کے باعث فائنل نہیں ہو سکا اور کمباہن چیمپئن بنے
اللہ پاک بھائی کو مزید ترقی سے نوازے آمین 🤲

13/07/2025

آج کی خوش نصیب ٹیم
کمڑیال سپر لیگ
لالا ظفری کرکٹ کلب ملال

13/07/2025

لالا ظفری کرکٹ کلب ملال بمقابلہ نوتھیں ملکاں
Pool B
Pre Q.f match
KSL 2025
کمڑیال سپر لیگ
انٹر ویلج+ کوارٹر فائنل 2 آل پاکستان اوپن
بمقام قبرستان کرکٹ گراؤنڈ کمڑیال
پہلا انعام:-70,000 روپے بمعہ 🏆
دوسرا انعام:-30,000 روپے بمعہ 🏆
انٹری فیس:-4000 روپے
چیرمین ٹورنامنٹ:-یوسف علی
Live on At Sports 📲📲📲

Address

Al Qunfudhah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when At Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to At Sports:

Share