Ashfaq Khan Toru

Ashfaq Khan Toru حمد و نعت اور اسلامی بیانات و تعلیمات کے لئے پیج کو لائک کریں ۔ شکریہ

17/07/2025

آوز يي زړه کي لاري کوي۔

16/07/2025

په تنهائي کي واوري

آپ کیا کہتے ہیں؟ کمنٹس میں سبحان اللہ لکھیں۔❤
14/07/2025

آپ کیا کہتے ہیں؟ کمنٹس میں سبحان اللہ لکھیں۔❤

13/07/2025

آواز جو دل کو چیر دے ۔۔۔ثناء اللہ او فضل اللہ

25/06/2025

فضل امین شاہ پہ دی نظم حد کڑی دی۔

مولانا غلام النصیر المعروف بابا چلاسی۔۔ اس دور کی عجیب و غریب ہستی ہیں جنھیں اللہ تعالی نے بارہ سال کی عمر میں علم لدنی ...
23/06/2025

مولانا غلام النصیر المعروف بابا چلاسی۔۔ اس دور کی عجیب و غریب ہستی ہیں جنھیں اللہ تعالی نے بارہ سال کی عمر میں علم لدنی سے نواز دیا تھا۔ کئ بار فرشتوں سے آپکی ملاقات حالت بیداری میں ہوئی۔ بچپن میں اڑھائی سال تک اللہ تعالی کے عشق میں حالت جذب میں کوہ ہمالیہ کے پہاڑوں پہ برف، ریچھوں، اورشیروں کے درمیان گھومتے رہے۔اورایک ہی صدالگاتےتھےمیں اپنےاس محبوب رب کو دیکھنا چاہتا ہوں جومجھےکتم عدم سے وجودمیں لایاہےجب حالت صحو میں آئےتوتمام دینی علوم اللہ تعالی نےالقاءکردیےتھے۔ آپ پانچ زبانوں۔ عربی، فارسی، اردو، شینا، اورپشتوکےفی البدیہہ شاعرہیں۔ قرآن وحدیث کے مشکل ترین مقامات کوچٹکیوں میں حل کرتےہیں۔ آپ کی چالیس کے لگ بھگ کتابیں منظرعام پر آچکی ہیں۔ انمیں ایک کتاب ساڑھے آٹھ سو فارسی اشعار پہ مشتمل ہے جو صرف ایک دن میں لکھی ہےوجودباری تعالی پہ ہےاسکا نام ہے۔۔گنجینہ معرفت۔۔۔ بابا چلاسی پہ کسی جماعت کا لیبل نہیں لگا ہوا۔ بابا جی کے پاس دیوبندی، اھل حدیث،بریلوی، شیعہ، ہرفرقےکےلوگ آتے ہیں، بابا جی کی کتابوں پرکئی لوگوں نے پی ایچ ڈی کی ہے۔ بابا جی کے مریدوں میں محدث کبیرعلامہ انورشاہ کشمیری رحمہ اللہ کےاستاد مولانا رسول خان صاحب رحمہ اللہ، مولانا غلام اللہ خان رحمہ اللہ،سیدعبدالمجیدندیم رحمہ اللہ دارالعلوم کراچی کے بانی مولانا نورمحمد رحمہ اللہ جو مفتی تقی عثمانی صاحب کے بہنوئی تھے،مولانا منظور مینگل صاحب، مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کئ بار آپ کی زیارت کے لیے تشریف لاۓ، مولانا طارق جمیل صاحب بارہاآپکےپاس تشریف لا چکے ہیں۔ تبلیغی مرکز رائیونڈ کے شیوخ میں سے حاجی عبدالوہاب رحمہ اللہ، مولانا جمشید صاحب جو مولانا طارق جمیل صاحب کےاستاد ہیں انہوں نے تو بابا جی سے مثنوی پڑھی ہےاسی طرح مولانا ظاہر شاہ صاحب وغیرہ۔۔۔ پیر نصیرالدین نصیر گولڑوی رحمہ اللہ نے بابا جی سے شاعری سیکھی اورتوحیدپہ مشتمل رسائل شیخ عبدالقادر جیلانی بابا جی نے پیر صاحب کو دیے۔ڈاکٹر اسرار رحمہ اللہ 1985میں بابا جی کوملنےکےلیےآئےاسی طرح جامعہ حقانیہ کے شیخ الحدیث علامہ شیر علی شاہ رحمہ اللہ کئ بار بابا جی کی خدمت میں حاضر ہوۓ۔ اور ان کے عربی اشعارجو بابا جی کےبارےمیں لکھےہیں پڑھنے کے قابل ہیں۔ اسی طرح بالاکوٹ والے قاضی خلیل احمد صاحب رحمہ اللہ بابا جی کےایسےمریدتھےجنھیں بابا جی نے خلافت بھی عطاکی تھی بابا جی نے صرف چند ایک علماء کواپنا خلیفہ بنایا ہے جن میں سےایک قاضی خلیل احمد صاحب بالاکوٹی بھی ہیں۔۔۔ بابا جی کوعوام بہت کم جانتے ہیں ۔ بابا جی کے پاس پاکستان، افغانستان، ایران کے علماء کاتانتابندھارہتاہے۔ بابا جی کاخاص وصف یہ ہیکہ آپ عشق الہی میں غرق ہیں لوگوں کو توحید کا درس دیتے ہیں۔ آپ جب حج کےلیےگۓتوحرم کےکسی امام نے حضورﷺ کی خواب میں زیارت کی حضور ﷺ نے بابا جی کےبارےمیں فرمایا ان سے بیان کرواؤ۔جب بابا جی کو بتایا گیا تو بابا جی نے فصیح عربی زبان میں بیان کیا اس بیان کو عربوں نے کتابی شکل میں شائع کیااس کتاب کا نام ہے۔۔ التقریر الانیق عندبیت العتیق۔۔۔۔ بابا جی کے عشق الہی میں ڈوبےاشعارکوپیرذوالفقاراحمدنقشبندی صاحب نے اپنی مختلف کتابوں میں لکھا ہے پیر صاحب کی کتاب عشق الہی میں تو بابا جی کے بہت زیادہ اشعار ہیں۔۔۔ بابا جی کی عمر سوسال سے زائد ہے لیکن چہرے پہ کوئی جھریاں نہیں چہرے سے نورانیت ٹپک رہی ہے اورآج بھی جوانوں کی طرح گفتگو کرتے ہیں۔ قرآن وحدیث کوہی اصلاح کی بنیاد بنایا ہوا ہے، بابا جی کے کشف اور کرامات بےشمار ہیں۔ اس دور میں بابا جی قرون اولی کی یاد تازہ کرنے والی ھستی ہیں۔ آپکےاشعارالہامی ہوتے ہیں۔ آپکی نثر میں لکھی ہوئی کتابیں پڑھیں تو ابن تیمیہ رحمہ اللہ کےعلم اورمولانا روم کے عشق کا امتزاج نظرآتا ہے۔۔۔۔ بابا جی پینسٹھ سال سے گوشہ نشینی کی زندگی گزار رہے ہیں گھر میں رہ کرعلماءکووعظ بھی کرتے ہیں اور کتابیں بھی تصنیف کرتے ہیں۔ باباجی سے انکی زندگی میں ملاقات کر لینی چاہیے بابا جی کوتمام مسالک کے لوگ بالاتفاق ولی اللہ مانتے ہیں۔۔۔۔ اللھم انی اسئلك حبک وحب من یحبک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احب الصالحین ولست منھم۔۔۔۔ لعل اللہ یرزقنی صلاحا۔۔۔۔۔ والسلام۔۔۔ مولوی محمد جاوید غفاری بالاکوٹی۔۔۔۔۔ 18جون 2025بروزبدھ۔

22/06/2025

مڑے دی تہ وائی ۔۔۔ دہ خندہ نہ ڈک بیان۔

15/06/2025

مولانا شمس العارفین صوفی شاعر عبدالرحمان کے بارے میں کیا فرمارہے ہیں۔

14/05/2025

خیستہ اواز او انداز

09/04/2025

چغی کڑی روح القدس۔۔ پہ دی نعت یی ھد کڑی دی۔

ٹولو مینہ والو، او امت مسلمہ تہ دہ اختر ڈیرے ڈیرے مبارکے چرتہ چی ھم یی ھاد آباد اوسی۔ آمین
31/03/2025

ٹولو مینہ والو، او امت مسلمہ تہ دہ اختر ڈیرے ڈیرے مبارکے چرتہ چی ھم یی ھاد آباد اوسی۔ آمین

09/03/2025

عبید اللہ بیا حد اوکو

Address

Al Qunfudhah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ashfaq Khan Toru posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share