Dil ki Awaaz

Dil ki Awaaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dil ki Awaaz, Digital creator, Al Qasair, Al Qunfudhah.

🎬 Bilal Official 🎬
✨ تفریح، موٹیویشن اور زبردست کانٹینٹ – سب کچھ ایک جگہ! 🚀
📍 نئے آئیڈیاز، منفرد ویڈیوز اور انسپائریشن کے لیے فالو کریں!
🔔 Stay tuned for amazing content!

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن زندگی "بھاڑ" میں جا تیرا بھروسا ہی نہیں مر گئے، خاک ہوئے شوق سے جینے والے🥺30 س...
21/06/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
زندگی "بھاڑ" میں جا تیرا بھروسا ہی نہیں
مر گئے، خاک ہوئے شوق سے جینے والے🥺
30 سالہ وقاص رضا، جو ماڈل ٹاؤن چوک میں ایک رئیل اسٹیٹ آفس چلا رہا تھا، زندگی کی کسی ایسی ج ن -گ سے ہار گیا جس کا شور صرف اس کے دل میں تھا۔
دفتر میں کام کی فائلیں، کتابیں، اور ایک بورڈ جس پر لکھا تھا:
"WHEN YOU TAKE OWNERSHIP OF ALL YOUR FLAWS AND WEAKNESSES, YOU'VE WON."

مگر شاید وہ ج-ن گ بہت خاموش اور بہت تنہا تھی۔
اس نے آخری پیغام فیملی گروپ میں بھیجا:
"میری ڈ-یڈ باڈی آفس سے آکر لے جائیں۔"
اور جب کزنز پہنچے، تو وہ سا-نسیں بند ہو چکی تھیں۔
کسی کو نہیں معلوم کہ وہ کس کر--ب سے گزر رہا تھا، کیا دکھ تھا، مگر یہ حقیقت ہمیں ایک بار پھر جھنجھو-ڑتی ہے کہ
زندگی کی چکاچوند میں بہت سے لوگ اندر سے ٹ و-ٹ رہے ہوتے ہیں۔
اگر آپ کے آس پاس کوئی چپ ہے، تھکا ہوا ہے، الگ تھلگ ہے — تو اسے صرف وقت نہیں، توجہ، محبت اور سننے والا دل چاہیے۔

27/05/2025
23/05/2025

🥱🥱🥱🥱🥱

20/05/2025

ایسے ایسے ٹھرکی بھی پاکستان میں زندہ ہیں لڑکی پر لائن مارنے کا سٹائل چیک کرو ذرا😂

20/05/2025

Agar Main Bata Dun

16/05/2025

I got 50 reactions and comments on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Address

Al Qasair
Al Qunfudhah
22321

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dil ki Awaaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share