Urdu News Saudi Arabia

Urdu News Saudi Arabia اردو نیوز کا فیس بک صفحہ جہاں سعودی عرب سمیت دیگر عرب ممالک سے متعلق مواد شیئر کیا جاتا ہے۔
(2)

سعودی عرب طویل عرصے سے فلسطینی ریاست کا حامی رہا ہے اور اس نے غزہ اور مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے ساتھ اسرائیل کے سلوک ...
26/07/2025

سعودی عرب طویل عرصے سے فلسطینی ریاست کا حامی رہا ہے اور اس نے غزہ اور مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے ساتھ اسرائیل کے سلوک کی بارہا مذمت کی ہے۔

سعودی عرب طویل عرصے سے فلسطینی ریاست کا حامی رہا ہے اور اس نے غزہ میں فلسطینیوں کے ساتھ اسرائیل کے سلوک کی بارہا مذمت کی ہے۔

شاہ سلمان امدادی مرکز کی جانب سے دنیا کے مختلف ممالک میں موجود ضرورت مندوں کی امداد کی جاتی ہے۔
26/07/2025

شاہ سلمان امدادی مرکز کی جانب سے دنیا کے مختلف ممالک میں موجود ضرورت مندوں کی امداد کی جاتی ہے۔

شاہ سلمان مرکز کی جانب سے مختلف ممالک میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ افغانستان میں طورخم باڈر پر موجود عمری

نیشنل ایڈریس ’عنوان الوطنی‘ کے بغیر کمپنیاں پارسل وصول نہ کریں بصورت دیگر قانون کی خلاف ورزی شمار کی جائے گی۔
26/07/2025

نیشنل ایڈریس ’عنوان الوطنی‘ کے بغیر کمپنیاں پارسل وصول نہ کریں بصورت دیگر قانون کی خلاف ورزی شمار کی جائے گی۔

ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ یکم جنوری 2026 سے کسی بھی پارسل کی وصولی کےلیے نیشنل ایڈریس کی شرط پر

برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر  نے جرمن چانسلر اور فرانسیسی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو میں غزہ میں برطانیہ کی امداد پہنچانے کے ...
26/07/2025

برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے جرمن چانسلر اور فرانسیسی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو میں غزہ میں برطانیہ کی امداد پہنچانے کے منصوبے پر بات کی۔

برطانیہ کے وزیراعظم کیئر سٹارمر نے کہا ہے کہ وہ اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر غزہ میں فضا سے خوراک گرانے اور زخمی بچوں کو نکالنے کے ایک منصوبے پر غور کر رہا ہے۔

شہری دفاع کی ٹیموں  نے مختلف شہروں کے معروف شاپنگ مالز اور اہم مقامات پر عوام کو ابتدائی طبی امداد اور پانی میں ڈوبنے سے...
26/07/2025

شہری دفاع کی ٹیموں نے مختلف شہروں کے معروف شاپنگ مالز اور اہم مقامات پر عوام کو ابتدائی طبی امداد اور پانی میں ڈوبنے سے بچاو کے طریقوں کے بارے میں آگاہ کیا۔

ڈائریکٹ جنرل آف سول ڈیفنس کی جانب سے ڈوبنے سے بچاو کے عالمی دن کی مناسبت سے مملکت کے مختلف شہروں میں آگا

میونسپلٹی کی گراؤنڈ ٹیموں نے ابتدائی مرحلے میں ان تمام عمارتوں کا سروے کیا تھا جو کافی پرانی اور مخدوش ہوچکی تھیں۔
26/07/2025

میونسپلٹی کی گراؤنڈ ٹیموں نے ابتدائی مرحلے میں ان تمام عمارتوں کا سروے کیا تھا جو کافی پرانی اور مخدوش ہوچکی تھیں۔

جدہ میونسپلٹی نے شہر کے قدیم و معروف محلے ’الرویس‘ میں 8 سو مخدوش عمارتوں کے مالکان کو نوٹسسز جاری کردیئے

وزیرِ ٹرانسپورٹ نے مسافروں کو دی جانے سہولتوں کا  جائزہ لیا اور ان خدمات کے بارے میں معلومات حاصل کیں جو ہوائی اڈے کے کم...
26/07/2025

وزیرِ ٹرانسپورٹ نے مسافروں کو دی جانے سہولتوں کا جائزہ لیا اور ان خدمات کے بارے میں معلومات حاصل کیں جو ہوائی اڈے کے کمپلیکس میں موجود ہیں۔

سعودی وزیر ٹرانسپورٹ اور لوجسٹیکل سروسرز انجینئر صالح الجاسر نے حائل کے بین الاقوامی

نمائش کی خاص بات یہ ہے کہ گھیّے کی ایک سو پچاس قسمیں دیکھنے کو مل رہی ہیں، بڑے بڑے گھیّے بھی ہیں جن کا وزن پانچ سو کلو گ...
26/07/2025

نمائش کی خاص بات یہ ہے کہ گھیّے کی ایک سو پچاس قسمیں دیکھنے کو مل رہی ہیں، بڑے بڑے گھیّے بھی ہیں جن کا وزن پانچ سو کلو گرام سے بھی زیادہ ہے۔

قصیم میں’الطایب ثمار‘ کے عنوان سے زرعی نمائش البریدہ کے النخلۃ سینٹر میں منعقد کی گئی۔

ہاشم عباس نے 2008 سے ہندی سیکھنا شروع کی تاکہ وہ مملکت میں انڈین آئی ٹی کمپنی میں کام کرنے والے انڈین ساتھیوں سے آسانی...
26/07/2025

ہاشم عباس نے 2008 سے ہندی سیکھنا شروع کی تاکہ وہ مملکت میں انڈین آئی ٹی کمپنی میں کام کرنے والے انڈین ساتھیوں سے آسانی سے بات چیت کر سکیں۔

ایک سعودی شہری جس نے خود ہی ہندی زبان سیکھی اور ہندی فلم میں اداکاری کر چکے ہیں انہوں نے انڈین وزیراعظم کے

کسی بھی غیرقانونی کو قیام و طعام و نقل وحمل کی سہولت فراہم کرنا سخت قانون شکنی ہے جس پر 15 برس قید اور 10 لاکھ ریال تک ج...
26/07/2025

کسی بھی غیرقانونی کو قیام و طعام و نقل وحمل کی سہولت فراہم کرنا سخت قانون شکنی ہے جس پر 15 برس قید اور 10 لاکھ ریال تک جرمانہ کیا جاتا ہے۔

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مملکت کے مختلف علاقوں سے امیگری

یورپ پہنچنے کی ’انوکھی‘ کوشش، 54 مراکشی بچے تیراکی کرتے ہوئے سپین پہنچ گئے تفصیل: https://www.urdunews.com/node/892693
26/07/2025

یورپ پہنچنے کی ’انوکھی‘ کوشش، 54 مراکشی بچے تیراکی کرتے ہوئے سپین پہنچ گئے

تفصیل: https://www.urdunews.com/node/892693

شہری 650 دن سے زیادہ نہ ختم ہونے والی قتل و غارت گری کا سامنا کرنے پر مجبور ہیں، ہرطرف تباہی اور مایوسی پھیلی ہوئی ہے۔
26/07/2025

شہری 650 دن سے زیادہ نہ ختم ہونے والی قتل و غارت گری کا سامنا کرنے پر مجبور ہیں، ہرطرف تباہی اور مایوسی پھیلی ہوئی ہے۔

اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی’ الاونروا‘ کا کہنا ہے کہ ’غزہ پٹی میں کوئی محفوظ جگہ نہیں ، ہر شخص ک

Address

Al Qunfudhah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu News Saudi Arabia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urdu News Saudi Arabia:

Share