پنجابن

پنجابن پنجابن بہت سوہنی اے ایس لئی لُکی اے۔۔۔
فالو مارو تے انجوائے کرو پنجابن دی پوسٹاں شوسٹاں

اب زرا تھوڑا سا reels سے نکل کر facts کی بات کر لی جائے اس کو لازمی شئیر کریں پلیز اور لازمی پڑھیں اسپیشل دوسرا پوائنٹ ل...
23/08/2023

اب زرا تھوڑا سا reels سے نکل کر facts کی بات کر لی جائے اس کو لازمی شئیر کریں پلیز اور لازمی پڑھیں اسپیشل دوسرا پوائنٹ لازمی پڑھیں
خبر ائی ہے کہ انڈیا کا سفر چاند تک مکمل ہو گیا ہے اور انڈیا نے بھی کچھ گنے چنے ممالک کی طرح چاند کو ڈسکور کر لیا ہے
اب زرا حقائق پہ اتے ہیں
پہلے تو مسلمان ہونے کی حیثیت سے ایسا ہو ہی نئی سکتا چاند سورج ستارے ایک الگ جہان ہیں جن کی روشنی ہمیں مل سکتی ہے جو بنائے ہمارے لیے گئے ہیں لیکن وہاں تک کوئی پہنچ نہیں سکتا نہ نیل آرم پہنچا تھا نہ انڈیا
دوسرا ایک اہم پوائنٹ اگر چاند پہ لینڈ ہوا ہے تو وہاں اندھیرا کیوں ہے اور دور سے جس کو میں نے مارک کیا ہے وہ پھر روشنی کس کی ہے؟
اب دن کی تصویر تو یہ ہے نہیں
رات کی ہے تو رات کو چاند کی روشنی ہوتی ہے ستارے کی اتنی لو ہوتی نہیں
اگر وہ دور نظر انے والا چاند ہے تو یہ کیا ہے جہاں اترا ہے
اور اگر جہاں اترا ہے وہ چاند ہے تو گہری روشنی کیوں نہیں آس پاس اور دور کس شے کی روشنی ہے اگر وہ سورج ہے تو بھی روشنی اس پاس نہیں
اب اگر ان سوالوں کو دیکھیں گے تو کل کو اس تصویر میں جو دور کی روشنی ہے اسے کچھ بھی کہہ کر ٹالیں گے
لیکن وہ اسمان پہ ہے تو کچھ کہا بھی نہیں جا سکتا
تو بس کر دیں ہر بات پہ یقین کرنا ٹیپیکل مسلمان کی نشانی ہے تھوڑا تحقیق کریں
قرآن پاک کہتا یے کہ عقل والوں کیلیے نشانیاں ہیں نہ کہ جو بولا وہ مانا لکیر کے فقیر کیلیے نئی ہیں ۔۔۔
تحریر: پنجابن

Address

Al Qunfudhah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پنجابن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پنجابن:

Share