ZeeR StudiO

ZeeR StudiO *— ہــم بھـی وہ نـھـیں جــو ہـر دہـلــیز پـر مــل جــاۓ : ))🖤*

‏اپنے آپ کو صحیح باقی سب کو غلط سمجھنا ابلیسی عادت ہے ۔ اس سے باز رہنا چاہیے
03/07/2025

‏اپنے آپ کو صحیح باقی سب کو غلط سمجھنا ابلیسی عادت ہے ۔ اس سے باز رہنا چاہیے

Mashallah
03/07/2025

Mashallah

03/07/2025

‏موجودہ سیٹ اپ کا عمران خان رہا کرنے کا مطلب ہے کہ اُن کا جانا وہ کبھی بھی نہیں چاہیں گے کہ عمران خان کو رہا کیا جاۓ کیونکہ اگر عمران خان کو رہا کر دیا گیا تو یہ نہیں رہیں گے
روٹی کھانے والی مشین عاصم منیر کو ڈراتے ہوۓ

03/07/2025

ہم نے تین سال ظلم و بربریت سہہ لی اور کتنا وقت ہو گا ایک سال اور ہو گا لیکن جو کانٹے یہ ہمارے لیے بو رہے ہیں ان کو چبھیں گے
عمیر نیازی

02/07/2025

شہباز شریف کی قیادت میں ہائبرڈ سسٹم کامیاب ہورہا ہے، خواجہ آصف کا ہائبرڈ سسٹم کا دفاع

اس کا مطلب 73 کا آئین کام نہیں کررہا، معذول ہوگیا، حامد میر کا سوال اور پھر جواب سنیں 👇🏻

02/07/2025

‏قیادت سے کہتی ہوں تنظیموں کے پیچھے چھپنا بند کریں عوام کی تنقید سے نا ڈریں باہر نکلیں۔۔۔

صنم جاوید خان۔۔۔🔥

02/07/2025

ووٹ کو رد کرنا عوام کے وجود کو رد کرنا ہے، عمران خان کی جنگ پاکستان کے عوام کی جنگ ہے، سلمان اکرم راجہ

02/07/2025

ہمیں تو ایسی اسمبلی ضرورت نہیں ہے ہم تو پہلے ہی کہتے رہے ہیں کہ یہ جعلی اسمبلی ہے 10 کھرب یہ لوگ پنجاب سے کھا گئے ہیں یہ کہتے ہیں کہ ہم چپ رہے ہیں ایسے نہیں ہو سکتا
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کی ‎ پریس کانفرنس

02/07/2025

مریم نواز کو خوش کرنے کےلئے صفائی کا عملہ سڑک کنارے کھڑا کر دیا گیا، گاڑی گزرنے پر ہاتھ ہلانے کی ہدایات، افسر کہہ رہا ہے، ’’چلو جی شروع ہو جائو، تھری ٹو ون گو‘‘۔۔!!😛😛

12/11/2023







12/11/2023










29/07/2023

Address

Al Riyadh
Jauharabad
15921

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZeeR StudiO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ZeeR StudiO:

Share