Ghulam farid vlog

Ghulam farid vlog like my page for more videos

27/05/2025

‏اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
حاجی صاحبان کا طیارہ بحیرہ احمر کے قریب گر کر تباہ
اس حادثے میں 200 حاجی صاحبان شہید ہوگئے۔۔ 🥺🥺

بھارت کی بینڈ بجا کر خیرو عافیت سے واپس آ گئے ہیں ہماری پاک سر زمین کے تارےاے اللہ اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم آپ کی رحم...
10/05/2025

بھارت کی بینڈ بجا کر خیرو عافیت سے واپس آ گئے ہیں ہماری پاک سر زمین کے تارے
اے اللہ اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم آپ کی رحمت کے شکر گزار ہیں ہم پاکستانی سارے🙏❤️
مسکراہٹ بتا رہی ہے کہ ہم میں نہیں ہے خوف کا کوئی نام
پاکستان کے بہادر شاہینو ! آپکی شجاعت کو سلام❤️🇵🇰سب پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ اس پیج کو لایک۔۔فالو اور شیر کریں۔۔ شکریہ

08/05/2025

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔
برائے راست ریلوے لائن پر کھڑے ہوکر لڑکے نے خود کشی کر لی۔ نہ کسی نے روکا نہ ہی ڈرائیور نے بریک لگائی ، کیمرے والا آرام سے ویڈیو بناتا رہا آخر یہ سب ہو کیا رہا ہے ۔۔
سب کُچھ سمجھ سے باہر ہے ۔
اللّٰہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ و امان رکھے اور حرام موت سے بچائے آمین

‏ریڈ الرٹ:پاکستان پر سائبر حملہ بھی ہو رہا ہےبراہ کرم کسی بھی ویب لنک پر کلک نہ کریں جو ویب پیج کھولنے کے لیے شیئر کیا ج...
06/05/2025

‏ریڈ الرٹ:
پاکستان پر سائبر حملہ بھی ہو رہا ہے
براہ کرم کسی بھی ویب لنک پر کلک نہ کریں جو ویب پیج کھولنے کے لیے شیئر کیا جا رہا ہو۔ یہ ایک سائبر حملہ ہے

06/05/2025

India attack on pakistan

لوگوں کو اپنی زندگی سے نکال دینا ہمیشہ نفرت یا حسد کی وجہ سے نہیں ہوتا بعض اوقات یہ صرف سوچ کے فرق کی وجہ سے ہوتا ہے کچھ...
06/05/2025

لوگوں کو اپنی زندگی سے نکال دینا
ہمیشہ نفرت یا حسد کی وجہ سے نہیں ہوتا
بعض اوقات یہ صرف سوچ کے
فرق کی وجہ سے ہوتا ہے
کچھ لوگ وفاداری سے محروم ہوتے ہیں
کچھ صرف اپنا مطلب نکالنے والے ہوتے ہیں،
کچھ آپ کی ہمت ختم کر دیتے ہیں
اور کچھ دوغلے ہوتے ہیں۔page ko follow kre...thnks

انشاءاللہ
08/04/2024

انشاءاللہ

04/03/2024

آجکل کے ان دونمبر اور جعلی پیروں کے کام چیک کریں۔ زیادہ سے زیادہ شیر کریں تاکہ ان کو بےنقاب کیا جاسکے۔ شکریہ

04/03/2024

دکان دار کی بہادری کو سلام پیش کرتا ہوں۔ آپ کا کیا خیال ہے ؟

06/02/2024

# سولر پینل والا ٹیوب ویل۔ cr7 viral video

06/01/2024

# سمندر سے مچھلی کیسے پکڑتے ہیں۔ دیکھیں اس ویڈیو میں۔

06/01/2024

#کراچی مچھلی بازار ۔۔ fish market karachi

Address

Buraydah

Telephone

+966559591214

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulam farid vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghulam farid vlog:

Share