Muhammad Nadir sial

Muhammad Nadir sial لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ

12/08/2025
رات کو کچے کے ڈاکوؤں کا پولیس پکٹ پر بڑا حملہ، پانچ اہلکار شہید  ہو گئے  رحیم یارخان: تحصیل صادق آباد کے تھانہ نواز آباد...
01/08/2025

رات کو کچے کے ڈاکوؤں کا پولیس پکٹ پر بڑا حملہ، پانچ اہلکار شہید ہو گئے رحیم یارخان: تحصیل صادق آباد کے تھانہ نواز آباد کی حدود میں کچے کے ڈاکوؤں نے ماہی چوک کے قریب قائم شیخانی پولیس پکٹ پر رات گئے سنگین حملہ کر دیا۔
ذرائع کے مطابق حملہ تقریباً چالیس مسلح ڈاکوؤں نے کیا، جنہوں نے پولیس پکٹ کو گھیر کر اندھا دھند فائرنگ کی۔ اس افسوسناک واقعے میں پانچ پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔
شہداء کی شناخت درج ذیل ہے:
303/C محمد عرفان (BWN)
521/C محمد سلیم (BWN)
545/C نخیل (BWN)
1584/C خلیل (RYK)
2771/C غلام مرتضیٰ (RYK)

29/07/2025

منڈی بہاؤالدین میں صبح کی پرسکون فضا، صحن میں بیٹھے ہوئے تین چہرے ہاتھ میں حقہ چہروں پر ہنسی، دلوں میں سکون کسی کو کیا خبر تھی کہ یہ ان کی زندگی کی آخری صبح ہے۔ محمد حسین، رسول بی بی جنہیں ان کے اپنے بیٹے نے زمین کے جھگڑے پر بے دردی سے قتل کر دیا۔
منڈی بہاءالدین کے گاؤں سعداللہ پور میں احسان اللہ نامی شخص نے صرف زمین کی خاطر اپنے سگے ماں باپ اور بیوی کو گولیوں سے بھون دیا۔
ماں جو رات کو اس کے لیے دعا کرتی تھی، باپ جو اسے پردیس سے بلوا کر سینے سے لگاتا تھا، اور بیوی جو ہر دکھ سکھ میں اس کا ساتھ دیتی تھی سب آج خاموش قبروں میں چلے گئے۔
یہ سانحہ صرف ایک خاندان کا نہیں، بلکہ پورے معاشرے کا ماتم ہے۔
رشتوں کا خون کرنے والا یہ قاتل اب فرار ہے۔🥹

28/07/2025

اجنبی کی دوسرے ملک میں اوقات

ماشاءاللہ میرے پیارے بھائی مہار شہزاد احمد سیال
14/12/2023

ماشاءاللہ میرے پیارے بھائی مہار شہزاد احمد سیال

Address

2554
Buraydah
52211

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Nadir sial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share