HolyQuds Ur

HolyQuds Ur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HolyQuds Ur, Media/News Company, Buraydah.

قدس شریف امتِ مسلمہ کے مشترکہ آرمانوں کی نمائندگی کرتا ہے اور صہیونیزم کے خلاف جدوجہد کو اجاگر کرتا ہے۔ یہ پلیٹ فارم مستند خبروں، تصاویر اور معلومات کے ذریعے صہیونی جرائم کو نقاب کرتا ہے۔

06/08/2026

112 فلس ط ینیوں کے جنازے پر آج پورا غ ز ہ رو رہا تھا.

06/08/2026

نوآبادیاتی اسرائیلی آبادکار تحریک غ ز ہ کی ایک رکن نے غ ز ہ میں انسانی امداد کے داخلے پر تنقید کی اور "بورڈ آف پیس" کے بجائے علاقے میں یہودی بستیوں کے دوبارہ قیام کا مطالبہ کیا۔
اُس نے دعویٰ کیا کہ "ایک گڑھا جس میں پانی نہیں ہے. سانپوں اور بچھوؤں سے بھر جائے گا" اور مزید کہا کہ "زندگی سے خالی زمین موت کی طرف لے جاتی ہے۔"

‏اسر ائی ل کے بزدلانہ حملے وحشی فضائیہ نے حملوں میں سینکڑوں افراد کو ایک ساتھ شہید کردیا بورڈ آف پیس خاموش پڑوسی عرب مما...
06/08/2026

‏اسر ائی ل کے بزدلانہ حملے
وحشی فضائیہ نے حملوں میں سینکڑوں افراد کو ایک ساتھ شہید کردیا
بورڈ آف پیس خاموش
پڑوسی عرب ممالک خاموش
سعودی قطر اردن خاموش

06/08/2026

فلسط ینی تاریخ کی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ

جس کے دوران 112 شہداء کو ایک ہی قتل عام سے برآمد ہونے کے بعد سپرد خاک کیا گیا

06/08/2026

DON'T STOP TALKING ABOUT GA ZA

غ ز ہ میں اس رائیلی حملوں میں شہداء کی تعداد 73 ہزار 356 ہوگئی، فلسطینی وزارت صحتغ زہ کی فلس طینی وزارت صحت نے اعلان کیا...
03/08/2026

غ ز ہ میں اس رائیلی حملوں میں شہداء کی تعداد 73 ہزار 356 ہوگئی، فلسطینی وزارت صحت
غ زہ کی فلس طینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسط ینیوں کی تعداد بڑھ کر 73 ہزار 356 جبکہ زخمیوں کی تعداد 174 ہزار 356 ہو گئی ہے۔

بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کے مختلف اسپتالوں میں 7 شہداء اور 23 زخمیوں کو منتقل کیا گیا۔

وزارتِ صحت نے کہا کہ اب بھی متعدد افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں یا سڑکوں پر موجود ہیں، تاہم مسلسل حملوں اور دشوار حالات کے باعث امدادی ٹیمیں انہیں نکالنے میں کامیاب نہیں ہوسکیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ 11 اکتوبر کو جنگ بندی کے نفاذ کے بعد سے اب تک 1,230 فلسطینی شہید اور 4,076 زخمی ہوچکے ہیں، جبکہ اسی عرصے کے دوران 804 شہداء کی لاشیں ملبے سے نکالی گئی ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں کے آغاز سے اب تک غزہ میں شہداء کی مجموعی تعداد 73 ہزار 356 اور زخمیوں کی تعداد 174 ہزار 356 تک پہنچ چکی ہے۔

01/08/2026

دیر البلح: صہ یونی ستی حملے میں شہداء الاقصیٰ اسپتال کا ادویات کا گودام نشانہ

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ص ہیونیستی فورسز نے دیر البلح میں واقع شہداء الاقصیٰ اسپتال کے ادویات اور طبی سامان کے گودام کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

31/07/2026

انسانی تاریخ کا ایک سفاک ترین منظر"
اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ غ ز ہ میں تین نوجوان ایک زخمی کی مدد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں. لیکن اژرائیل ان پر بھی بمباری کر دیتا ہے جس سے وہ سب شہید ہو جاتے ہیں۔
اژرائیل ایک سفاک ترین قاتل ہے.

30/07/2026

غ۔ ز ہ کو فراموش نہ کریں

30/07/2026

غ ز ہ کے بچوں کی زندگی آج بھی کربلا جیسی ہے

Address

Buraydah
52217

Telephone

+966591403610

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HolyQuds Ur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HolyQuds Ur:

Shortcuts

Share