Muhammad Ajmal

Muhammad Ajmal ❤️وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ❤️
https://www.youtube.com/

26/12/2025

دسمبر کی ٹھنڈ اور صبح صبح دھند میں مدرسے قران پڑھنے جاتے ہوئے بچے۔

25/12/2025

پی آئی اے 135 ارب میں فروخت🥲😅😄🤭

25/12/2025

#25دسمبر

25/12/2025

پاکستان کی تاریخ کا اہم دن۔
#25دسمبر

24/12/2025

زندگی میں دسمبر پہلی بار آ رہا ہے
25-25-25
شاید پھر کبھی نہ آئے

22/12/2025

پاکستان ٹیم اور تمام پاکستانیوں کو مبارکباد 🤗😄😁🌹❤️💯🫶

ناانصافی اور ظلم صرف ایک فرد کو نہیں مارتے،یہ پورے معاشرے کو اندر سے توڑ دیتے ہیں۔جب مظلوم کو انصاف نہ ملے تومعاشرے میں ...
21/12/2025

ناانصافی اور ظلم صرف ایک فرد کو نہیں مارتے،
یہ پورے معاشرے کو اندر سے توڑ دیتے ہیں۔

جب مظلوم کو انصاف نہ ملے تو
معاشرے میں انتشار جنم لیتا ہے،
ریاست پر اعتماد ٹوٹتا ہے،
اور حکومت کے عوامی مفاد کے تمام منصوبے
ظلم کی خبروں کے شور میں دب جاتے ہیں۔

یہی سب سے بڑا نقصان ہے۔

آج ایک پندرہ سالہ بچی مہوش بی بی اغوا ہوئی ہے۔
کل یہ کسی اور کا گھر ہو سکتا ہے۔

خدا کے لیے
اس جرائم پیشہ اغوا کار کو گرفتار کریں۔
اس ماں کو انصاف دیں
جو دن رات تڑپ رہی ہے،
جس کی نیند، دعا اور امید
سب اس ایک سوال میں قید ہو چکی ہے:

میری بچی کو واپس لاؤ،وہ کہاں ہے؟

یہ کسی سیاست کا معاملہ نہیں،
یہ انسانیت کا امتحان ہے۔

اگر آج بھی خاموشی رہی
تو کل یہ خاموشی
ہم سب کو نگل جائے گی

21/12/2025

کیا کہہ دیا یار🥲🥵

20/12/2025

یہ کیا ہوا🤣😂

ایک ماں کی اداروں سے ہاتھ جوڑ کر فریاد میری بیٹی کی عمر 15 سال ہیں شاکر حجانہ نے اغوا کیا ہے شاکر حجانہ کے پاس جو نکاح ن...
19/12/2025

ایک ماں کی اداروں سے ہاتھ جوڑ کر فریاد میری بیٹی کی عمر 15 سال ہیں شاکر حجانہ نے اغوا کیا ہے شاکر حجانہ کے پاس جو نکاح نامہ ہے وہ جعلی ہے اعلیٰ افسران سے گزراش ہےکہ صاف شفاف انکوائری کی جائےکسی کے ساتھ ۔ظلم نہیں ہونا چاہیے۔حق سچ کی آواز بلند کریں ۔

Address

Buraydah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Ajmal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share