Geo Dhan Chakwal

Geo Dhan Chakwal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Geo Dhan Chakwal, Digital creator, Buraydah.

village culture follo me .payd promotions Available youtube page anyone Interested Please Click The Buttonکبڈی میچ گھوڑا۔ ڈانس اور گاوں ثقافتی ویڈیو دیکھنے کیلیے پیج کو فالو کریں

09/12/2025
09/12/2025
08/12/2025

مارنے کا لائسنس ہے پالنے کا لائسنس نہیں ہے یہ اس اتوار کو مارا ہے اس نے۔
تیتر زندہ رکھنے اور ان کی نسل بڑھانے والے کے خلاف قانونی کاروائی اور بھاری جرمانہ اور ان کی نسل کو ختم کرنے والوں کو کوئی پوچھنے والا نہیں اور ان کی مدد بھی کی جاتی ہے یہ کیسا انصاف ہے

05/12/2025
05/12/2025
طلبا کے کیرئیر پر ایف آئی آر کا داغ*‏نئے ٹریفک رولز کے بعد پنجاب کے تھانے اور عدالتیں طالب علموں اور کم عمر نوجوانوں سے ...
02/12/2025

طلبا کے کیرئیر پر ایف آئی آر کا داغ
*‏نئے ٹریفک رولز کے بعد پنجاب کے تھانے اور عدالتیں طالب علموں اور کم عمر نوجوانوں سے بھری پڑی ہیں، گزشتہ روز پنجاب بھر میں کروڑوں کے چالان ان طالب علموں کو ہوئے جو ان غریب والدین کے بچے بھی ہیں جو اپنا پیٹ کاٹ کر اپنے بچوں کو تعلیم دلوانا چاہتے ہیں، متعدد گھروں سے طلباء موٹرسائیکل پر بہنوں، بھائیوں یا دوستوں کے ساتھ موٹرسائیکلوں پر کالج اور سکول جاتے ہیں جو اب نئے رولز کے باعث مقدمات کا نشانہ بن رہے ہیں، مقدمات سے زیادہ مسئلہ اب ان کے کریکٹر سرٹیفکیٹ کا ہے، پنجاب میں گورنمنٹ کی جانب سے کوئی ایسا ٹرانسپورٹ کا مربوط نظام نہیں ہے کہ یہ طلباء بسوں کے ذریعے کالج اور سکول پہنچ سکیں، والدین کے لیے نئی مصیبت بن گئی ہے*بھاگ دوڑ شروع ہو چکی ہے۔ہر دور میں حکومتی نزلہ کمزوروں پر ہی گرتا ہے ۔۔۔بتائے گا ایمان سے آپ نے کبھی بڑی گاڑیوں کو روکتے کسی ٹریفک وارڈن کو دیکھا ہے؟
چار دن ہیلمٹ اور لائسنس کی ہاہاکار مچاتے ہیں پھر خاموشی۔۔۔سکولوں کالجوں میں لائسنس اور ہیلمٹ کے بارے میں باقاعدہ سیشن کریں نہ کہ ایف ائی آر درج کرکے پورے ملک میں لاکھوں بچوں کے کریکٹر پر داغ 🫟 لگائیں۔۔۔۔۔
لگتا ہے جدید دور میں سب قدیم دور کے سائیکل پر ہی شفٹ ہوں گے
رانا فاروق طاہر

Address

Buraydah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geo Dhan Chakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share