Zameer Hussain extra

Zameer Hussain extra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zameer Hussain extra, Digital creator, بريدة, Buraydah.

ماشاءاللہ آج یہ سندھی یار عامر کی ٹیم آیا طوفان میں شامل ہو گیا یہ بڑا کڑاکے کا پلیئر ہے 🌴🤲❤️
30/04/2026

ماشاءاللہ آج یہ سندھی یار عامر کی ٹیم آیا طوفان میں شامل ہو گیا
یہ بڑا کڑاکے کا پلیئر ہے 🌴🤲❤️

30/04/2026

آج ڈاڈا کے ساتھ کسی دوسرے مزرع پر عیون الجوا میں دوست کے پاس توت کھانے گئے ہوئے ہیں 🌴🤲❤️

ماشاءاللہ سندھی یار کام میں مشغول ہے ہماری طرف دھیان بھی نہیں دے رہا آج ایک بار سندھ یار کو ہمت دلانے کے لیے اس پوسٹ کو ...
29/04/2026

ماشاءاللہ سندھی یار کام میں مشغول ہے ہماری طرف دھیان بھی نہیں دے رہا
آج ایک بار سندھ یار کو ہمت دلانے کے لیے اس پوسٹ کو لائک اور شیئر کر دیں 🌴🤲❤️

یہ تصویر پاکستان سے آج ایک دوست نے بھیجی ہے یعنی ماشاءاللہ سکری پاکستان میں بھی کامیاب ہے 🌴🤲❤️
29/04/2026

یہ تصویر پاکستان سے آج ایک دوست نے بھیجی ہے یعنی ماشاءاللہ سکری پاکستان میں بھی کامیاب ہے 🌴🤲❤️

29/04/2026

ماشاءاللہ سندھی یار آج سب سے پہلے اپنے حصے کی کھجور بنا کے اتر گیا اور اب دوسروں کو چیلنج کر رہا ہے 🌴🤲❤️

جیویں سندھی مانڑو یار کھجوروں میں کام کے دوران پئپسی پی رہا ہے 🌴🤲❤️
29/04/2026

جیویں سندھی مانڑو
یار کھجوروں میں کام کے دوران پئپسی پی رہا ہے 🌴🤲❤️

29/04/2026

سب بولتے ہیں سندھی یار کو تنگ نہ کرو میں تو اس کی خدمت کرتا ہوں 🌴🤲❤️

پاکستان سے ایک دوست نے یہ تصویر بھیجی ہے مشورہ مانگ رہا ہے دوستو کمنٹ میں بتائیں یہ بچہ ہو جائے گا یا مر جائے گا یا اور ...
28/04/2026

پاکستان سے ایک دوست نے یہ تصویر بھیجی ہے مشورہ مانگ رہا ہے
دوستو کمنٹ میں بتائیں یہ بچہ ہو جائے گا یا مر جائے گا یا اور اس کا کوئی علاج وغیرہ کرنا ہے 🌴🤲❤️

دوستو سکری کی فرط کر رہا ہوں تصویر میں دیکھ کر بتائیں کہ کھجور کو صحیح فرط کیا ہے 🌴🤲❤️
28/04/2026

دوستو سکری کی فرط کر رہا ہوں
تصویر میں دیکھ کر بتائیں کہ کھجور کو صحیح فرط کیا ہے 🌴🤲❤️

سکری کی فرط کے دوران میں نے یہ دانے نکالے ہیں پوسٹ کو لائک اور شیئر کر دیں 🌴🤲❤️
28/04/2026

سکری کی فرط کے دوران میں نے یہ دانے نکالے ہیں
پوسٹ کو لائک اور شیئر کر دیں 🌴🤲❤️

دوستو ادھر ٹھنڈا پانی بھی نہیں ملتا فرط کے دوران گرم گرم پانی پی رہے ہیں 🌴🤲❤️
28/04/2026

دوستو ادھر ٹھنڈا پانی بھی نہیں ملتا فرط کے دوران گرم گرم پانی پی رہے ہیں 🌴🤲❤️

Address

بريدة
Buraydah
51411

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zameer Hussain extra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share