05/12/2025
پورے پاکستان نہیں بلکہ پورا ایشیا میں فوڈ ویلاگر کے درمیان میں ایک سحت مقابلہ جیتنے پر شہزاد حلیل نمبر 1 آنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔ اس کا ہر ایک ویڈیوز میں بہت محنت کی ۔شہزاد حلیل ایک اچھا انسان ہے اس نے بہت کم وقت میں اپنا ایک پہنچان بنایا
ہم سب کو چاہیے ایک دوسرے کو سپورٹ کرناچاہیے تاکہ دنیا بھی ہمارے ایک عالمی سطح پر پہنچان ہوجائے ۔
Shahzad khalil