PTI KSA

PTI KSA 50k Follow

اکیلا ہی چلا تھا جانب منزللوگ ملتے گئے کارواں بنتا گیا25اپریل یوم تاسیس پاکستان تحریک انصاف
25/04/2026

اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل
لوگ ملتے گئے کارواں بنتا گیا
25اپریل یوم تاسیس پاکستان تحریک انصاف

23/04/2026

عمران خان نے جو آج سے تقریباً 30 سال پہلے جو ایک دن جیو کے ساتھ پروگرام میں کہا آج تک اوسی بات پر قائم ہیں


07/04/2026

Imran Khan ❤️❤️

06/04/2026

کسی بھی صوبے یا ضلع کی ترقی اور خوشحالی کے لیے سب سے ضروری چیز امن ہے۔ امن کے بغیر نہ ترقی ممکن ہے۔

میرا تعلق قبائلی علاقوں سے ہے، اور پشتونوں پر ہونے والے آپریشنز اور مشکلات کو میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے۔ اس جنگ میں اپنے شہداء کو خود اپنے ہاتھوں سے سپردِ خاک کیا ہے۔

2004 سے 2026 تک آپریشنز اور ڈرون حملوں کے باعث ہم نے ہزاروں جنازے اٹھائے ہیں، اور یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل افریدی


05/04/2026

جہاں وسائل ہوتے ہیں، چاہے قدرتی ہوں یا معدنی، وہاں مسائل ہوتے ہیں۔ ساؤتھرن اضلاع اور قبائلی علاقوں کے تمام علاقے قدرتی معدنی وسائل سے مالا مال ہیں۔

ہمارے ساتھ وسائل ہیں تو یہاں مسائل ہیں۔ یہ وسائل پشتونوں کے ، ہمارے ہیں، یہ وسائل ہمارے بچوں کے ہیں، یہ وسائل اب بھی ہمارے ہیں، کل بھی ہمارے ہوں گے اور ساری عمر ہمارے ہی ہوں گے۔

ان کو یہی مسئلہ تھا کہ میں میرا تعلق قبائل سے ہے تو یہ قبائل کے لیے بات کرے گا اور اس کے ساتھ قبائلی کھڑے ہوں گے، پٹھان کھڑے ہوں گے۔ساری دنیا کے پیسے اور ساری دنیا کی طاقت میری قیمت نہیں لگا سکتے۔

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سُہیل آفریدی


05/04/2026

صوبائی صدر جنید اکبر خان خیبرپختونخوا باجوڑ میں آمن جرگہ سے خطاب کررہے ہیں

30/03/2026

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

08/07/2025

اگر ہمارے پاس پانچ سو اکاؤنٹ ہوتے تو میں ہر ایک اکاؤنٹ سے یہ ویڈیو ضرور شیئر کردیں تھا بہت ہی خوبصورت ویڈیو ہیں
original by Abteeb Shah





Address

Street 10
Dammam

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI KSA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category