Mr Riyan

Mr Riyan Best Planner Is Allah

05/05/2026

Assalam o Alaikum

17/04/2026

پورے پاکستان میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری

02/04/2026

پہلے خوشبو کے مزاجوں کو سمجھ لو محسن
پھر گلستاں میں کسی گل سے محبت کرنا
محسن نقوی
۔
۔
۔
۔


۔
۔
۔

06/03/2026

یہ زندگی بہت مختصر ہے اس کا غم اور افسوس نہ کریں ہر حال میں اللہ تعالیٰ کے شکر گزار رہیں

23/02/2026

کامیابی تقدیر میں نہیں لکھی ہوتی بلکہ یہ مسلسل محنت اور نظم و ضبط سے ممکن ہوتی ہے
۔
۔
۔
۔
۔

20/02/2026

آقائے دو جہاں تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
دعا تقدیر کو بدل دیتی ہے اور نیکی عمر میں اضافہ کر دیتی ہے
۔

16/02/2026

آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا

ہم جس شخص کو کسی کام پر مقرر کریں اور اسے تنخواہ بھی دیں ۔اور پھر اس کے علاوہ جو مال وہ حاصل کرے وہ خیانت ہے

MISHKAT UL MASABEEH 3748

04/02/2026

چیزوں کے آسان اور بہتر ہونے کا انتظار نہ کریں
زندگی ہمیشہ پیچیدہ رہے گی
خوش رہنا سیکھیں
دوسری صورت میں آپ کا وقت ختم ہو جائے گا

31/01/2026

انسان کو اپنے اوپر غرور نہیں کرنا چاہیے
اللہ کی لاٹھی بڑی بے آواز ہے
جب اس کی پکڑ ہوتی ہے تو
انسان کہیں کا نہیں رہتا

27/01/2026

بد ترین منافقت پتہ ہے کیا ہے ؟
امیر سے ہنس کے ملنا اور غریب سے حقارت سے ملنا

26/01/2026

اچھے لوگ سڑک کنارے لگی ان روشنیوں کی طرح ہوتے ہیں جو فاصلے کم تو نہیں کرتے مگر منزل آسان ضرور کر دیتے ہیں

Address

Alkhobar
Dammam
31210

Telephone

+966572054084

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr Riyan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mr Riyan:

Share