Tariq

Tariq اللہ تعالی ہم سب کو نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آ م?

ہم جن قبروں پر سال میں ایک بار فاتحہ پڑھنے جاتے ہیں وہی لوگ کبھی ہمارے دس منٹ لیٹ گھر آنے پر بے چین ہو جایا کرتے تھے۔درو...
13/03/2026

ہم جن قبروں پر سال میں ایک بار فاتحہ پڑھنے جاتے ہیں وہی لوگ کبھی ہمارے دس منٹ لیٹ گھر آنے پر بے چین ہو جایا کرتے تھے۔

دروازے پر کھڑے رہتے ، فون پر بار بار کال کرتے ، دل میں ہزار خدشے لیے ہماری راہ تکتے تھے۔ آج ہم گھنٹوں، دنوں، مہینوں کی دوری سہہ لیتے ہیں، مگر وہ مٹی تلے خاموش ہیں۔ نہ شکوہ نہ سوال نہ انتظار کی آہٹ۔

وقت نے کیسا ستم کیا ... جن کی فکر ہمیں سانسوں سے زیادہ تھی ، آج ان کی قبروں پر کھڑے ہو کر ہم اپنی مصروفیات کا جواز دیتے ہیں۔ کاش ایک بار پھر وہی ڈانٹ سننے کو مل جائے وہی بے چینی نصیب ہو جائے۔ مگر اب صرف خاموش مٹی ہے ، اور دل

میں عمر بھر کا پچھتاوا ۔

07/03/2026
16/05/2023

Good morning

01/01/2023

Good afternoon 😊😊🌻🌻

31/12/2022

Good afternoon

My sweet sonu
25/12/2022

My sweet sonu

Address

Dammam

Opening Hours

9am - 5pm

Telephone

+966581863713

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tariq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share