The Daily Dose

The Daily Dose دل کی باتیں، احساسات اور خوبصورت الفاظ ✨
Sharing emotions, quotes & feelings 💭
Welcome to Aayat Diary 💕
📲 Follow for your everyday happiness

14/05/2026
❤::🕊️کہتے ہیں کہ دُعائیں نصیب بدل دیتی ہیں ، آج ایک اچھی سی دُعا ہی دیتے جاؤ سب مجھے🥹🤌🏻🌸
05/05/2026

❤::🕊️کہتے ہیں کہ دُعائیں نصیب بدل دیتی ہیں ، آج ایک اچھی سی دُعا ہی دیتے جاؤ سب مجھے🥹🤌🏻🌸

اس دنیا میں انسانوں کے علاوہ ہر چیز ویسی ہی ہے جیسی دکھائی دیتی ہے۔
02/05/2026

اس دنیا میں انسانوں کے علاوہ ہر چیز ویسی ہی ہے جیسی دکھائی دیتی ہے۔

درد کی چند ہی دوائیں ہوا کرتی ہیںباپ ہوا کرتا ہے،، مائیں ہوا کرتی ہیں🥀
30/04/2026

درد کی چند ہی دوائیں ہوا کرتی ہیں
باپ ہوا کرتا ہے،، مائیں ہوا کرتی ہیں🥀

🍁💫🍁جس چیز پر زنگ حد سے بڑھ جائے،اسے صاف کرتے کرتے لوہا بھی گھس جاتا ہےکچھ رشتے بھی ایسے ہی ہوتے ہیں،🖤جتنا سنوارو اتنا ہی...
28/04/2026

🍁💫🍁
جس چیز پر زنگ حد سے بڑھ جائے،
اسے صاف کرتے کرتے لوہا بھی گھس جاتا ہے
کچھ رشتے بھی ایسے ہی ہوتے ہیں،
🖤جتنا سنوارو اتنا ہی خود کم ہوتے جاتے ہیں 🖤

اپنے اپنے ظرف کی بات ہے کچھ لوگ عزت ملنے پہ مزید جھک جاتے ہیں۔اور کچھ لوگ دوسروں کو جھکانے میں لگ جاتے ہیں              ...
28/04/2026

اپنے اپنے ظرف کی بات ہے کچھ لوگ عزت ملنے پہ مزید جھک جاتے ہیں۔اور کچھ لوگ دوسروں کو جھکانے میں لگ جاتے ہیں

,🍁,منتیں مرادیں محبت نفرت ملنا بچھڑنا حاصللا حاصل سب کیفیات ایک وقت کے بعد بے معنیہو جاتی ہیں۔!🥀
27/04/2026

,🍁,
منتیں مرادیں محبت نفرت ملنا بچھڑنا حاصل
لا حاصل سب کیفیات ایک وقت کے بعد بے معنی
ہو جاتی ہیں۔!🥀

🍁💫🌸*کسی کے حلق میں صبر کے اتنے ہی**گھونٹ ڈالیں کہ اگر وہی گھونٹ آپ کو**پینے پڑ جائیں تو آپ کی رگیں نا پھٹ جائیں ❤️‍🩹*   ...
27/04/2026

🍁💫🌸
*کسی کے حلق میں صبر کے اتنے ہی*
*گھونٹ ڈالیں کہ اگر وہی گھونٹ آپ کو*
*پینے پڑ جائیں تو آپ کی رگیں نا پھٹ جائیں ❤️‍🩹*

Every little thing is very important in the world 💕Love Respect
26/04/2026

Every little thing is very important in the world 💕
Love
Respect

Address

Dammam
32341

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Daily Dose posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share