
06/08/2025
بہت افسوس ہو رہا ہے اس پوسٹ کو دیکھ کر آج کل کی نوجوان نسل کس طرف جا رہی ہے اللہ تعالیٰ ہمارے حال پے رحم کریں اور جو بھی والدین میری پوسٹدیکھ رہے ہیں ان ڈے گزارش ہے کے اپنے بچوں کے ساتھ فرینڈلی رہیں اور ان کو اس کام کے نتیجے کے بارے میں بتائیں اور جلد از جلد اپنے بچوں کی شادی کروایں شکریہ