
27/08/2025
اگر*10 سال پہلے آپ نے صرف $100 (یعنی 10 ہزار روپے) بٹ کوائن میں لگائے ہوتے* تو آج وہی رقم بڑھ کر تقریباً *1 کروڑ 23 لاکھ 20 ہزار روپے* بن چکی ہوتی
یقیناً ہم سب نے کرپٹو کو سمجھنے میں تاخیر کی ہے، لیکن گھبرانے کی ضرورت نہیں ابھی بھی وقت ہے کہ ہم سیکھ کر اپنی *ماہانہ بچت* کرپٹو کرنسیز میں رکھیں
لیکن یاد رکھیں یہ کام اگر *سیکھے بغیر* کریں گے تو نقصان بھی ہو سکتا ہے
اسی مقصد کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل Learn with Aftab پر *مکمل کورس* موجود ہے وقت نکال کر ضرور دیکھیں، ان شاء اللہ مستفيد ہونگے
اس تعارفی وڈیو کو بھی لازمی دیکھیں، اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں
جزاکم اللہ خیراً