Ubaid Irshad

Ubaid Irshad ہمیشہ سچ کہو کیو نکہ کل اللہ کے آگے جواب دینا ہے

11/01/2026

کیا یہ سہولتیں ہم کو کشمیر میں نہیں مل سکتی اگر نہیں مل سکتی تو کیوں نہیں مل سکتی

07/12/2025

❤️

افغانستان کے ساتھ باڈر پر جھڑپ میں آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے پانچ جوانوں نے جام شہادت نوش فرمایا
12/10/2025

افغانستان کے ساتھ باڈر پر جھڑپ میں آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے پانچ جوانوں نے جام شہادت نوش فرمایا

10/10/2025
05/10/2025
04/10/2025

سمجھ نہیں آرہی بہت سے لوگ پاکستان سے کشمیر کے خلاف بہت سی ویڈیوز بنا رہے ہیں حالانکہ کشمیری صرف اپنے حق کے لیے نکلے تھے لیکن یہ لوگ نفرت پھلا رہے ہیں اس سے انتشار پھیلایا جا رہا ہے

04/10/2025

سروس آن کر دو

الحمد اللہ مبارک ہو کشمیریوں
04/10/2025

الحمد اللہ مبارک ہو کشمیریوں

03/10/2025

: تمبر لے کر پریشانی پوچھنے چلے گئے 🤣😅

02/10/2025

02/10/2025

آزاد کشمیر کی حالیہ تحریک پاکستان مخالف، افواج مخالف علیحدگی یا پاکستان توڑنے کی نہیں ہے.. یہ تحریک صرف کشمیر کی ترقی کیلئے ہے.(کشمیری یہ پوسٹ سب تک پہنچائیں تاکہ آگاہی ہو)

01/10/2025

پردیس میں اپنوں سے دور وطن کا درد کھائے جا رہا ہے یا اللہ ہمارے وطن کے بیٹوں کی حفاظت فرما۔آمین ثم امین

Address

Dammam
32210

Telephone

+923466867011

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ubaid Irshad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ubaid Irshad:

Share

Category