09/02/2026
اپنے محنت پر یقین رکھو اور اپنے کامیابی کلے دن رات محنت کرو اور آگے بڑتے رہنا کسی بھی صورت پیچھے نہیں ہٹنا
اس کے ساتھ ساتھ اپنے اردگرد ماحول پر بھی نظر ثانی کر کے آپکا اٹھنا بیٹھنا کس طرح کے محفل میں کس کس کے ساتھ ہے
فضول ماحول اور محفلوں سے سائیڈ لائن رہیں
゚